الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں
ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، کاوشوں اور سپورٹ نے تاعمر کے لیے ہمیں مقروض کر دیا ہے - جزاک اللہ 🙏🏼
دعا ہے کہ ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں۔
Azhar Mashwani
112.5K posts
Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK
Joined March 2014
- ریٹرننگ افسر NA-130 ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن اصغر جوئیہ انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے کا نتیجہ تبدیل کرنے کا حکم نہیں مانا تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تبدیل کر کے نیا افسر لگا دیا
- عمران خان کے ٹائیگرز۔۔۔ سڑکوں پر جشن نہ مناؤ ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر جاؤ اور اپنا رزلٹ لو دھاندلہ نہ ہونے دینا آج
- وتعز من تشأ وتذل من تشآ عمران خان کو گرانے کے لیے اکٹھے کیے گئے جہانگیر ترین، پرویز خٹک، علیم خان، محمود خان، کیانی جیسے تمام کردار اپنے بدترین سیاسی انجام کو پہنچے
- ہمارے کئ جیتے ہوئے امیدواروں کو نامعلوم افراد کال کر کے کہ رہے ہیں کہ اگر PMLN جوائن کرو گے تو ہی رزلٹ دیں گے ورنہ ہروا دیں گے سارے امیدوار جواباً کہ رہے ہیں کہ “ہم نواز شریف پر لعنت بھی نہیں بھیجتے”
- علی امین گنڈاپور کی پروفائل: • نیشنل کالج آف آرٹس NCA لاہور کے گریجویٹ ہیں • 2013-18 خیبر پختونخوا کے وزیر ریونیو رہے- چند ماہ میں ہی پٹوار سسٹم ٹھیک کر دیا- پٹواری ہیسے لینے سے کانپتے تھے- • 2018-22 وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان رہے- گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے امور پر
- تمام امیدواروں کو پرامن طریقے سے RO دفاتر پر دھرنا دینا چاہیے چاہے ہفتہ لگے یا دو ہفتے عمران خان کا حق واپس لینا ہے
- میرے بھائی پروفیسر ظہور مشوانی 144 دن کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں تمام لوگوں کی دعاؤں اور سپورٹ کا شکریہ 🙏
- کل لاہویوں نے نواز شریف، شہباز شریف، حمزہ اور مریم کو بدترین شکست دی لاہوریو نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا الیکشن کمیشن کے دھاندلئ شدہ رزلٹ کی کوئی اہمیت نہیں اہمیت عوام کی ہے، عوام کے فیصلے کی، عوام کے ووٹ کی
- بدترین الیکشن کے خلاف پیر پگاڑا اور GDA بھی میدان میں آ گئے یہ کھیر ہضم نہیں ہونی اتنی آسانی سے
- تھوڑی سی گریس ہی دکھاؤ اور ہار تسلیم کرو بےغیرتو







