Pinned
2021 سے ٹویٹر۔پر ایکٹو ہوں اس دوران اجھے برے ٹویپس سے واسطہ پڑا بہت کچھ سیکھا
خان کا دور حکومت تھا
سپیسس سننا شروع کیں جو اچھا بولتا اور لکھتا اس کو فالو کر لیتی تھی
اپنی ڈی پی بھئ رئیل لگائی تھی
جیسے فیسبک اور انسٹا پر لگائی اس پر بھی لگا لی
پھر سپیسس جواین
👇👇




