ھم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہے اور رہنگے چاہے یہ جتنا بھی پراپیگنڈہ مہم چلائی ھم اسے زیادہ محبت کرنگے ان شاءاللہ 💖🇵🇰۔
پاک فوج زندہ باد ♥️🇵🇰
پاکستان پائندہ باد 💖🇵🇰
میری طرف سے تمام دفاعی ادارے بالخصوص چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سر سے چند گذارشات
👇👇👇
پلیز ضرور ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ میری آواز پہنچ جائے 🤓😍
#مولانا_چھاگئے
آئیے ھم سب مولانا کو سپوٹ کرتے ہیں یہ واحد شخص ہیں جنہوں نے پوری مغربی غلاظتوں کو پاکستان میں پہلانے سے روکے رکھا ہے الحمدللہ 💖🇵🇰 ۔
#مولانا_ڈٹ_گئے#ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمولانا
80 ہزار انصار الاسلام کے رضاکاروں کا کارواں اسلام آباد کے طرف رواں دواں ہے ۔
بندیال شریف کا استعفیٰ اور ان کے گھروں کو آگ لگا کر واپس جائیگے۔
#GetReadyForIslamabad#مولانا_آرہا_ہے
بریکنگ نیوز ۔۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 2 مقدمات میں پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں کی عبوری ضمانت خارج کردی، ان رہنماؤں میں فواد چوہدری ، حماد اظہر، اعجاز چوہدری ، عمر ایوب، فرخ حبیب، محمود الرشید
آب تو شروعات ہے 🤓😎