کسی نے کہا کہا تھا " ٹکر کے لوگ ملے ہیں" تو اب تسلی ہوگئ ۔
S.M.Khan Tanoli.
26.5K posts
Analyst ! Consultant(Lgl)! Agr.farming!!
soc. med. actst./economics/pol.sci/LLB.(U.K)Ex footballer۔۔۔۔
No.❌ DM
🇵🇰 Pakistan
Joined June 2013
- لاہور یو اگر خان کی حفاظت میں مشکل درپیش ہو تو اٹک پل کراس کرادو ۔ پھر ہم پہ چھوڑ دو اور بے غم ہو جاؤ ۔انشا اللہ مایوس نہیں کریں گے
- Replying to @MaidahMuhammadٹھیک ھے وہاں تو عدل ہوسکتا ھے جو پاکستان میں ناپید ھے ۔کیونکہ وہاں اسلامی قانون نافظ ھے ۔
- اسحاق ڈار ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہے اکانومسٹ نہیں ۔ اگر آپ بس ڈرائیور سے توقع رکھیں کہ وہ جہاز اڑانے تو وہ جہاز ضرور کریش کرے گا ۔یہی ہمارے ساتھ ہو رہا ھے
- Replying to @JimmyVirkkوہ کسی سیاسی شخصیت کا بیان کہیں پڑھا تھا کہ سیاست میں عورت کا استعمال شریفوں نے ہمیشہ ہی کیا ھے۔ بڑا زومعنی جملہ ھے مگر حقیقت یہی ہے
- مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے.
- انصافین پر گالم گلوچ اور بدتمیزی کا الزام لگانے والے لفافے صحافی اور سیاستدان کان کھول کر سُن لو نہ ہی ہم بے غیرت ہیں نہ ضمیر فروش نہ ہماری ویڈیوز ہیں نہ ہماری آڈیوز ہیں نہ ہم این آر او لیتے نہ ہم پیسے لیکر قلم بیچتے لہذا زبان کو لگام دو
- غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اعجاز الحق پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر نے والے ہیں
- 70 سال کی عمر میں کھڑے ہو کر اتنی لمبی تقریر کرنا اور چہرے پر زرا بھی تھکاوٹ نہ ہونا۔ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان جانتا کہ وہ قوم کی آخری اُمید ہے اس لئے نہ خود تھکے گا نہ قوم کو تھکنے دے گا۔
- جو لوگ کہتے ہیں قومیں "فحاشی" سے تباہ ہوتی ہیں. تو سب سے پہلے امریکہ یورپ تباہ ہوتا. قومیں صرف ظلم، نا انصافی، انتہا پسندی سے تباہ ہوتی ہیں Copy
- ا چانک دہشتگردی کا زور پکڑنا بے وجہ نہیں بلکہ سکرپٹڈ لگتی ھے ۔کیا خیال ہے ؟
- ڈاکٹروں کے مطابق 9 ماہ میں شہباز شریف ایک بار بھی بیمار نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔ دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران ہیں کہ اقتدار میں بندہ کیسے فٹ ہو جاتا ھے ۔ریسرچ جاری ھے ۔
- تین ایئرپورٹ 25سال کے لیے غیر ملکی لوگوں کو ٹھیکے پہ دیے جانے کی خبریں ہیں ۔اگر ایسا ہی ھے تو بہتر ہے کہ ملک کو ہی ٹھیکے پر دے دیں ذیادہ بہتر ہوگا
- ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنتے دیکھا تھا اور ہم وہ بدقسمت جنریشن ہیں جو پاکستان کو برباد ہوتا دیکھ رہے ہیں! منقول

