*جسٹس مظاہر علی نقوی ایک کم ظرف کے ہاتھوں تذلیل پر باعزت مستعفی ہونے کو فوقیت دی، لندن میں جائیدادیں نہیں لوگوں میں عزت کمائی.*
*مولا کی امان ہو مظاہر علی اکبر نقوی صاحب 🤲 سلامت رہیں ❤️*
پاکستانیو ن لیگ شہباز شریف بشمول پی ڈی ایم کی سولہ ماہ کی حکومت میں پانچ فیصد عوام نے صرف ایک وقت کا بھی کھانا نہ ہونے کی وجہ سے خودکشیاں کیں ووٹ صرف عمران خان کو دینا
عمران خان اپنے نظریے پر قائم ہے، عوام بھی اپنے لیڈر کیساتھ کھڑی ہے، لوگ کہتے ہیں عمران خان ہمارا لیڈر ہے، ہیرو ہے، مرشد ہے، ہم ووٹ عمران خان کو دیں گے!
بیریسٹر احتشام
#حق_کی_جیت_ہو_گی
🌹🌹🌹 بادشاہ وقت 🌹🌹🌹
عمر بن عبدالعزیزؒ کے پاس ایک عورت آئی جس کی پانچ جوان بیٹیاں تھی خاوند فوت ہو چکا تھا وہ جس کے پاس جاتی سب خوش آمدید کہتے لیکن یہ خوش آمدید اس کے لیے نہیں تھی اس کے غریبی کے لیے نہیں تھی اسکی خوبصورت جوان بیٹیوں پر گندی نظر ڈالنے کے لیے ہوتی