Rao Yasin
8,060 posts
ᴵᴬᴹ᭄ℛ𝒶𝒿𝓅𝑜𝑜𝓉 ࿐ | 𝐁ᴬᴺᴷᴵᴺᴳ 𝐄ˣᴾᴱᴿᵀ | 𝐓ᴇᴀ 𝐋ᴏᴠᴇʀ☕
Multan, Pakistan
Joined October 2010
- کیوں نہ بے فکر ہو کر سویا جائے ؟؟؟؟ اب بچا ہی کیا ہے جسے کھویا جائے؟؟؟؟
- Replying to @falakjavaidkhanکہاں مر گیا وہ آئی جی جس نے اس ڈی پی او کو ساتھ بٹھا کر فخر سے بتایا تھا کہ یہ میرا ہونہار اور بہادر افسر ہے۔
- تمہارا طرزِ سخن ہے تو منفرد لیکن یہاں پہ مدِ مقابل ہماری آنکھیں ہیں
- سردی کا یہی حال رہا تو آنیوالی گرمیاں قسمت واے ہی دیکھیں گے۔۔۔۔
- جو 1971 کا الیکشن دیکھنے سے محروم رہ گئے تھے وہ 2024 کا الیکشن دیکھ لیں۔
- Replying to @TwFsClub_Kings @ZhiXiayuan91084 and 14 others𝙁𝙊𝙇𝙇𝙊𝙒 𝙈𝙀 𝙛𝙤𝙧 𝙦𝙪𝙞𝙘𝙠 𝙛𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙗𝙖𝙘𝙠
- ضروری اعلان📢 معذرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مہینے میں چوتھی بار تین دن کیلئے پیریڈز آچکے ہیں لہزا دوست احباب تعاون جاری رکھیں انشاءاللہ فراغت کے بعد سب ٹھیک ہوگا۔
- °عشق اگر "خاک" نہ کر دے ! تو"خاک" عشق ہوا•
- Replying to @naturelovers78صرف بد دعائیں نہ دیں بلکہ اس کا واپسی پر شاندار استقبال بھی کریں۔ اور ہاں بدعاؤں میں قاضی فائز عیسی کو بھی ٹیگ کریں جنکی وجہ سے یہ منڈی لگ رہی ہے۔
- مہر لگانے کے بعد مہر والی جگہ پر "ایاک نعبد و ایاک نستعین " پڑھ کر 3 پھونکیں مار دیں۔ اس سے سیاہی بھی سوکھ جائے گی اور رب کی طاقت بھی بیلٹ پیپر میں شامل ہوجائے گی۔ #NA155
- ضروری اعلان📢 امیدوار چاہے کوئی بھی ہو جس پر خان ہاتھ رکھ دے اسکو جتوانا ہے بس۔
- مستقل محرومیوں پر بھی تو دل مانا نہیں لاکھ سمجھایا کہ اس محفل میں اب جانا نہیں خود فریبی ہی سہی کیا کیجئے دل کا علاج تو نظر پھیرے تو ہم سمجھیں، کہ پہچانا نہیں ایک دنیا منتظر ہے اور تیری بزم میں اس طرح بیٹھے ہیں ہم جیسے کہیں جانا نہیں







