یہ منافق حافظ ہے اور اس کا نام حافظ طاہر قیصرانی ہے میرے حلقے کا عمران خان کی طرف سے امیدوار تھا میں اور میری پوری فیملی نے شہر سے پانچ چھے گھنٹے کی مسافت طے کر کے گاؤں میں جا کر اس لوٹے اور منافق کو ووٹ دیا
آج یہ لوٹا ہو گیا
اللہ اس منافق حافظ کو فیملی سمیت غارت کریں
الیکشن دن
khansabaloch
75.9K posts
- Replying to @ImranRiazKhanقانون اور انصاف کا جنازہ 8 فروری کو عمران خان کی سربراہی میں پڑھا جائے گا
- Replying to @ARYSabirShakirعمران خان کا 40 سالہ پرانا دوست منظر عام پر آ گیا 🔥🔥🔥
00:00 - Replying to @soldierspeaksمیں نے کاغزات نامزدگی جمع کروائے پیپر میں خان کے اثاثے لکھے تھے ایک ہی فارن اکاؤنٹ تھا اس میں صرف ایک یورو پڑا ہے پاکستانیوں قدر کرو اپنے لیڈر کی 💔
00:00 - اس شمع فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو اس شمع فروزاں کے پروانے ہزاروں ہیں❤️🔥🔥
00:00 - عمران خان ہمارے بگ بگ بگ بگ سٹار ہیں 🌟 عمران نزیر 🔥🔥 #ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
00:00 - منافق شاہد آفریدی کی تاریخی چھترول 🖐️ میں نے تو کبھی پٹھانوں میں سے ایسا بےضمیر اور منافق شخص نہیں دیکھا جو یہ آفریدی ہے.. یہ شخص اب آفریدیوں کا قبیلہ خراب کر رہا ہے
00:00 - Replying to @ARYSabirShakirآج جج صاحب بھی شرمندہ ہوئے، آج عدالت بھی شرمندہ ہوئی، آج صحافی بھی شرمندہ ہوئے، عدالت میں کھڑا ہر شخص آج شرمندہ ہوا عمران خان نے اس نظام کو لیرولیر کر دیا اور اس نظام کا بھیانک چہرہ، بدبودار چہرہ عوام کے سامنے بےنقاب کیا 🔥🔥🔥









