میں الیکشن کی رات سکریٹریٹ میں موجود تھی۔جب ساڑھےگیارہ بجےرات نوازشریف صاحب بغیر تقریرکئیےجاتی اُمرا واپس چلے گئےتب ہی مجھےڈرتھاکہ بہت بڑاgameکھیلاگیاہے۔ شایدکنٹرول ٹاوروالےبڑوں کو میاں صاحب بحیثیت وزیراعظم قبول نہیں۔آج میرا خدشہ حقیقت بن گیا۔
نواز شریف صاحب آج میری 5 سالہ لڑائ
Samina Qasim.
90.4K posts
Daughter of a Muslim Leaguer. Teacher/ Author .My tweets, likes and opinions are personal and not the views of anyone else. Please no DM❌
Karachi
Joined March 2013
- رسول کریم حضرت محمد صل اللہُ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ء نسب۔ یہ شجرہ حضرت آدم علیہ السلام تک جاتا ہے۔ جس نے بھی یہ وڈیو بنائ ہے ، کمال کی تحقیق کی ہے۔ سبحان اللہ 💚
00:00 - جدہ ،سعودیہ میں ایک نمائش منعقدہوئ ،جس میں سعودی حکومت نےحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےگھرمبارک کا احادیث کی روشنی میں تیار کردہ ماڈل پیش کیا۔ ہم نےآنکھوں سےتو رسول پاک کا دورنہیں دیکھالیکن جو کچھ اس وڈیومیں دیکھ رہی ہوں بہت اچھامحسوس ہورہاہے۔ #صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
00:00 - حامد میر صاحب اتنا عرصہ ہوگیا صحافت میں مگر یہ نہ جان پاۓ کہ ایک کالج کے trustees کو ڈگری نہیں souvenir یا momento ملتا ہے۔آپکی تعلیمی قابلیت پرسوال اُٹھ رہا ہے۔ بُغض نواز میں عقل گھاس کھانے چلی جاتی ہے آج معلوم ہوگیا۔ میری یہ ٹوئیٹ پڑھکر مجھے بلاک کر دیجئے گا۔شکریہ @HamidMirPAK
- تین سال پہلےیہ نوجوان نوازشریف صاحب کی چاہت میںAvenfield Houseکے سامنےمیاں صاحب کادفاع کرتاتھا۔اورانکابیانیہ آگےپھیلاتاتھا۔یہ وہ وقت تھاجب میاں صاحب کانام لینابھی مشکل تھا۔اس کٹھن دورمیں بڑی استقامت کےساتھ یہ نوجوان ساراسارا دن وہیں کھڑاہوتاتھا۔اورتو اور جو شرپسندعناصر وہاں گڑبڑ
- انا لله و انا الیه راجعون نہایت دُکھی دل کےساتھ لکھ رہی ہوں کہ ہمارےبھائ کرنل راجاوسیم اپنےمالک حقیقی سےآج بروزجمعہ جا ملےہیں۔ میرےپاس الفاظ نہیں کیا کہوں🥲😭 چلاگیاوہ سپاہی سبکوچھوڑ کرجوہمیں حوصلہ دیتاتھا۔ اللہ انکی بےحساب مغفرت کرےاوراہل خانہ کوصبر دے۔ آمین @rajawaseem1511
- آپ سب کی اطلاع کے لئیے عرض ہےکہ کینسر ہسپتال جسکا نام ہے Cancer care hospital لاھور کےنزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کےمرکزکے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ اس اسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی
- مسلم لیگ ن کےوفادارکارکن احدفرحان نےپوری الیکشن کیمپین کوcoverکیا۔14 ہزار کلومیٹرکاسفرطےکیااورہر جلسےمیں اسلام آبادکی نمائندگی کی۔ گزشتہ تین چار روز سےاحد فرحان بیمارہیں اور دو روز علاج کےلئیےاسپتال میں داخل رہے۔اللہ پاک احدکو جلدمکمل صحتیاب کرے۔ آمین۔🤲🏻🐅🐅 @AhadFarhan7الحمدللہ تقریبا #14_ہزار_کلومیٹر کا سفر طے کیا اپنے قائد نواز شریف کی محبت میں پاکستان بھر میں جتنے بھی انتخابی مہم کے حوالے سے جلسے ہوئے اس میں اپنے شہر اسلام اباد کی نمائندگی کی 🌹🌹🙏🏻🙏🏻❤❤
- ذی الحج کےایام میں اس بندہء خدا کی مغفرت کی خصوصی دعا کیجئے۔ مفتی عبدالشکور نےبحیثیت وفاقی وزیرمذہبی امور 2022 میں پاکستانی حاجیوں کےلیئےبذات خودسعودیہ جاکرکمرے book کروائےتھے. 12 لاکھ والا حج 7 لاکھ 50 ہزارمیں کروایاتھا. الله تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام
- میں حلفیہ بیان دیتی ہوں کہ میں ثمینہ قاسم ختم نبوت پر دل سےایمان رکھتی ہوں۔محمد صل اللہُ علیہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی مانتی ہوں۔آنحضرت کےبعد نہ کوئ نبی آیا اور نہ ہی قیامت تک آۓ گا۔اس ایمان پر ہی میری موت آۓ اورمیری نسلیں بھی اس ایمان پرقائم رہیں۔آمین۔اپنا نام لکھ کرRT کریں۔
- ڈیڑھ سال میں مسلم لیگ ن کےٹوئٹرپر3ہیرےہم سےہمیشہ کےلئیےبچھڑگئے۔تینوں نوازشریف صاحب کےجانثار تھے۔پہلےعصمی ملک بھائ گئے،پچھلےسال کرنل راجہ وسیم اللہ کوپیارےہوۓاورآج بشارت بشی بٹ انتقال کرگئے۔اللہ تینوں مرحومین کی مغفرت فرماۓاورجنت الفردوس مسکن بناۓ۔آمین @bishibutt @rajawaseem1511
- نادرا کی جانب سے عوام کے لئیے سہولیات۔ ایک SMS بھیجیں اور اپنی ذاتی معلومات حاصل کریں۔ وڈیو ضرور دیکھیں۔ تمام نمبر آپکو مل جائیں گے۔👇👇 #Nadra #NationalDatabaseAndRegistrationAuthority
00:00 - یہ وہ باہمت خاتون ہے جو بیمار ماں کو چھوڑ کر باپ کے ساتھ گرفتاری دینے آئ۔ جیل میں مہینوں گزارے اور قدم قدم پر باپ کا ساتھ دیا۔ اب جبکہ باپ کا تشویشناک procedure ہو رہا ہے تو ان کا نام ECL پر ہے۔ ظلم کی انتہا ہو گئ ہے۔ مریم کو لندن جانے کی اجازت دی جاۓ۔ #MaryamshouldbewithMNS
- پوچھنا یہ تھامیں ثمینہ قاسم،کراچی کی رہائشی ہوں۔ایک ٹیچر ہوں۔قائد اعظم اورفاطمہ جناح کی دل سےعزت کرتی ہوں۔میرے آباؤ اجداد بھارت سے ہجرت کر کے1947 میں پاکستان آۓ تھے۔#نوازشریف میرےلیڈر ہیں۔میں انکی بیٹی کو بھی دل سےسپورٹ کرتی ہوں ۔کیا میں بھی غدار ہوں؟؟ @MaryamNSharif














