آخر کتنا صبر آزماؤ گے لوگوں کا ریاض سر کی فیملی کا خدارا رحم کرو اگر رہا نہیں کرنا کم سے کم سامنے تو لاؤ کوئی خبر تو ملے
@ImranRiazKhan
@MrsImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan
مایوسی شیطان کا بہت بڑا ہتھیار ہے
یہ اپنے ظلم و جبر سے خوف و ہراس پیدا کر کےمایوسی پھیلا کر اپنا مقصد حاصل کرنا چاہتے
لیکن آپ کا کپتان ڈٹ کر کھڑا ہےاور خون کے آخری قطرےتک حقیقی آزادی کےلئےلڑےگا
پاکستان زندہ باد
شہباز گل
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی 🌄
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو