✨✨Allah Hoo ✨✨
Never mix your words with your mood
because....🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
❣️❣️❣️❣️🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴
you'll have many options to change your mood
but🔥❣️🔥
you'll never get any option to replace your spoken words💓
Put your belief on Allah and be positive always ❣️❣️❣️❣️❣️
LAILA
33.9K posts
- محبت ہوتے ہوتے، اک ندامت ہو گئی آخر ندامت ہوتے ہوتے، اک اذیت ہو گئی آخر عجب انداز سے طے مرحلے دل کے کیے ہم نے جو دل کی نازبرداری تھی، نفرت ہو گئی آخر کمینے ہو گئے جذبے، ہوئے بدنام خواب اپنے کبھی اس سے، کبھی اس سے، محبت ہو گئی آخر جدائی جو کبھی تھی اک عذاب جاودان جاں گلہ یہ ہےاکتفا کر لیا دیکھتے رہنے پہ تجھے ورنہ تُوجس کامقدر ہو وہ کیاکچھ نہ کرے دوسری بار بھی پڑے جو کچھ کرنا!! آدمی پہلی محبت کے سوا کچھ نہ کرے ،،،،🖤
- Replying to @samren786شرمندہ نہ ہو جائے کہیں شام میکدہ نکلیں نہ آپ اس طرح زلفیں سنوار کر 🙏🏻🍷🙏🏻
- Replying to @AdvSahibaRanaایک ایک کر کے سارے جہنم رسید ہونگے ان شاءاللہ تعالیٰ 🇵🇰🕋🇵🇰 پاکستان کا الله تعالیٰ محافظ ہے



