*"کبھی تجھے پُورا لِکھوں" "کبھی ادُھورا لِکھوں"*
*"میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں"*
*لِکھوں میں جب بھی تو بس اِتنا کہ " اؤ یارااا "*
*کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھوں
،،،،🖤
آرزو ھے کہ فضاء یوں ھی سجا دی جائے
آسمان پر , تیری تصویر بنا دی جائے
جن کی آنکھیں تُجھے تکتی ھیں ، تُجھے چُھوتی ھیں
اُن کی آنکھوں کو میری عمر لگا دی جائے
،،،،🖤
جن کے باپ مر جاتے ہیں ، ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔
ماں کی جمع "مائیں "
باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔
والد
باپ
ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔
بہت حیرت سے سوچا