حفیظ اللہ نیازی نے خبر دی ھے کہ نواز شریف نے کوئی بھی ذمہ داری سنبھالنے کے لئیے شرط رکھی ھے کہ اس سے پہلے عمران نیازی کو اسکے جرائم پر سزا دی جائے۔
کئی وجوہات کی بنا پر میں نواز شریف کے اس مطالبے کو درست سمجھتا ھوں۔
پہلی بات تو یہ ھے کہ جس طرح عمران نیازی نے اپنے مخالفین
1
