جب ترازو کے ایک پلڑے میں پورا عسکری وزن موجود تھا،پورا ریاستی وزن موجود تھا تو دوسرے پلڑے میں اس مرد مجاھد نے اپنا وزن ڈال دیا تھا۔
زندگی ختم ھونے والی چیز ھے مگر یاد رکھئیے کہ جسٹس منیر سے کے کر ثاقب نثار تک جس ملک میں بکاؤ منصفوں کے لاؤلشکروں کے علاؤہ کچھ نظر نہ آتا ھو
1/2
Nasir Butt
5,453 posts
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ جمہوریت جسے اندیشہء زوال نہ ھو
Lahore, Pakistan
Joined October 2015
- شاہزیب خانزادہ شاندار اینکر ھے اسکی تیاری،کانٹینٹ،سوالات کا انتخاب اور پھر کراس سوالات سے بچ کے نکلنا آسان نہیں۔ ایسا بہت کم ھوا ھے کہ شاھزیب نے کسی کو گھیرا ھو اور وہ باعزت نکل پایا ھو آج مگر وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے شاہزیب کو بار بار لاجواب کیا۔ تارڑ نے انتہائی 1
- ن لیگ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا کہ وہ سوشل میڈیا پر ایسے بھی چھا سکتے ہیں جیسے ان دنوں چھائے ہوئے ہیں اور یہ صرف رانا ثنااللہ کے ایک اکاؤنٹ کے متحرک ہونے اور ن لیگی والنٹئیرز کے تھوڑا سا ڈٹ جانے کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ نتائج بتاتے ہیں کہ جارحیت اور کھل کے سچ بولنا ہی کامیابی ہے۔
- مولانا فضل الرحمان کے لگائے ٹیکے کا کچھ اثر نظر آیا ھے اور خواجہ آصف نے دو ٹوک انداز میں کہا ھے کہ نہ پیسے دیں گے اور نہ مزاکرات پر کوئی ڈکٹیشن لیں گے مزاکرات اگر ھونگے تو 2018 کے الیکشن سے شروع ھونگے۔ خواجہ آصف کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر توھین عدالت لگائی گئی تو اسے فیس کریں 1
- اسحاق ڈار 10 سے 16 اپریل تک امریکہ کا دورہ کر رھے ھیں جہاں وہ آئی ایم ایف حکام سے آئی ایم ایف پیکج پر بات کریں گے۔ اسحاق ڈار کا یہ دورہ اب صرف ایک معاشی پیکج کے حصول کی کوشش نہیں ھے اسکے کچھ اور بھی دوررس نتائج ھو سکتے ھیں۔۔ آئی ایم ایف یہ یقین کئیے بیٹھا تھا کہ 1/9
- اسحاق ڈار نے چھ ماہ تک آئی ایم ایف کی مدد کے بغیر ڈیفالٹ کو ٹال کر اور آئی ایم ایف کی پیشتر پیشگی شرائط پوری کر کے اس عالمی مالیاتی ادارے کو اس نہج پر پہنچا دیا جہاں وہ پاکستان میں سیاسی استحکام کی شرط لانے پر مجبور ھو گیا۔ یہ شرط عائد کرنے کے بعد ظاہر ھے آئی ایم ایف بطور 1
- میں تو کور کمانڈر ہاؤس ورکرز کو باہر نکالنے گئی تھی، کینسر کی مریضہ ہوں مجھے معاف کردیں (یاسمین راشد) میں کور کمانڈر ہاؤس میڈیا رپورٹنگ کرنے گیا تھا اور لوگوں سے اپیلیں کر رہا تھا کہ پلیز باہر آجائیں (آفتاب اقبال) میں تو سمجھا تھا کہ خراسان سے کالے جھنڈے نکل آئے ہیں اور 1/
- پورے قد سے کھڑا لیڈر کیا ہوتا ہے تو سنئیے۔ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ "پارٹی نے مجھ پر اعتماد کیا، میں نے ایک حلقے سے الیکشن لڑا اور ہار گیا اب میں قطعاً اسے مناسب نہیں سمجھتا کہ میں کہیں اور سے ضمنی الیکشن لڑوں کسی اور جگہ کوئی سیٹ خالی ہوتی ہے تو وہ وہاں کے لوگوں کا حق 1
- طلعت حسین نے لطیف کھوسہ کو اسکے یوسف رضا گیلانی کے خلاف توھین عدالت میں دئیے گئے تین دلائل یاد کروائے 1-وزیر اعظم کو آئین کے مطابق توھین عدالت کیس میں ملزم نہیں بنایا جا سکتا 2-وزیراعظم کو توھین عدالت میں سزا نہیں سنائی جا سکتی۔ 3-پارلیمنٹ تمام دوسرے اداروں سے بالاتر ھے اور یہ 1
- امپورٹ روکنے سے کوئی قیامت نہیں آ گئی۔۔۔البتہ حکومت نے پہلی دفعہ یہ ثابت کر دیا ھے کہ صرف فضول چیزوں کی امپورٹ پر قدغن لگا کر ھی بیرونی قرضوں کی واپسی کا انتظام کیا جا سکتا ھے۔ یہ سارا کام خاموشی سے ھوا ھے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے قسط نہ ملنے کے باوجود حکومت نے امپورٹ پر چیک 1/
- گوجرانوالہ جلسے میں جب نواز شریف نے نام لے کر کچھ جنرلز کو للکارا تھا تو پی ڈی ایم کے لیڈران سمیت تمام سیاستدانوں کی سٹی گم ہو گئی تھی۔ اس سے پہلے کوئی محکمہ زراعت،کوئی نکے کا ابا جیسی اصطلاحات استعمال کرتا تھا۔۔ یہ حوصلہ بھی نواز شریف نے بخشا کہ لوگ کھل کر اسٹیبلشمنٹ 1
- حفیظ اللہ نیازی نے خبر دی ھے کہ نواز شریف نے کوئی بھی ذمہ داری سنبھالنے کے لئیے شرط رکھی ھے کہ اس سے پہلے عمران نیازی کو اسکے جرائم پر سزا دی جائے۔ کئی وجوہات کی بنا پر میں نواز شریف کے اس مطالبے کو درست سمجھتا ھوں۔ پہلی بات تو یہ ھے کہ جس طرح عمران نیازی نے اپنے مخالفین 1
- غالباً عامر سہیل نے کہا تھا کہ پاکستان 1999 کا ورلڈ کپ جیت سکتا تھا مگر کچھ قوتوں نے اسے روک دیا جسکی وجہ یہ تھی کہ اس سے 1992 کے ورلڈ کپ کی جیت کا جسے کریڈٹ دلوایا گیا تھا وہ ماند پڑ جاتا۔ ہم سازشی تھیوریز پر یقین نہیں رکھتے مگر آج ارشد ندیم کی شاندار فتح پر جس طرح پی ٹی آئی 1
- پنجاب میں پی پی نے ن لیگ کے حمزہ شہباز کا ساتھ دیا اسکے 9 ممبران اسمبلی تھے چار وزیر بن گئے اور ایک سینئیر وزیر۔ جبکہ ن لیگ کے 155 ممبران تھے مگر پی پی نے ساتھ دینے کا جو حصہ وصول کیا وہ سب کے سامنے ھے۔ کراچی میں پی پی کی 95 لوگ جیتے ھیں اور ن لیگ کے چودہ۔ ن لیگ نے پی پی کا 1



