جب اپکا لیڈر اپکے کام کی خود تعریف کریں ❤️
خان صاحب کو یہ تصویر بہت پسند ائی تھی میری خواہش کی انکو یہ گفٹ دونگا الحمداللہ میری خواہش پوری ہوگئی 😍🥳
شکریہ وزیراعظم عمران خان 🤲🏻❤️
ہماری کمپین ابھی ختم نہیں ہوئی
ہم نے عمران خان کو بھی جیل سے باہر لانا اور دوبارہ اس ملک کا وزیراعظم بنوانا ہیں۔
میاں اظہر الیکشن جیتنے کے بعد کارکنوں سے خطاب @Hammad_Azhar
وسیم قادر کے خلاف ہم قانونی چارہ جوئی کریں گے کیونکہ ہم نے اپنے نامینیشن پیپرز پر خود کو تحریک انصاف کا نمائندہ لکھا تھا اس لیے وسیم قادر سمیت ہم سب تحریک انصاف کے قواعد کے پابند ہیں ۔
سردار لطیف کھوسہ
پچھلے 50 دن سے زمان پارک ریڈلائن پر ڈیوٹی دینے والے گوجرانوالہ سے بلال اعجاز کو مت بھولنا --ریڈلائن پر شدید شیلنگ کا سامنا کیا اور بتادیا خان کے ساتھ کھڑا ہے 💪🏻
کمال کا بندہ ہے یہ 🔥
#زمان_پارک_پہنچو