خان صاحب کے بیٹوں کو نہیں آنا چاہیے خان صاحب نے اس قوم۔کے لیے ان سے دوری برداشت کی ہے خان صاحب نے کہا میں نے صرف یہی ایک قربانی دی بچوں سے دور رہا کیوں خان صاحب کو آزمائش میں ڈال رہے ہو 26 کروڑ عوام جو وعدے کرتی تھی وہ عوام مر گئی کیا یہ جنگ تو اس قوم۔کی ہے