Pinned
Saif AFridi
69.8K posts
London, England
Joined January 2015
- اج عمران خان نے پوری دنیا کو پیغام دیا "علی ابن طالب بھی ہمارا , عمر بن خطاب بھی ہمارا"
- عمران خان کو وزیراعظم کے تخت پر بٹھا کر ہم واپس اپنی وکالت کی دنیا میں چلے جائیں گے😊 نہ کوئی ٹکٹ کا لالچ نہ کسی عہدے کی لالچ, ساری زندگی عمران خان کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑے رہے اور کھڑے رہیں گے
- ہنگامی خبر عمران خان نے حکم دیا ہے کہ احتجاج ایک روز کا نہیں ہوگا، مسلسل احتجاج کا ارادہ ہے، بیرسٹر علی ظفر۔
- یہ تین وکیل اپ کو دن میں تارے دکھائیں گے ابھی تو کھیل شروع ہوا🥳
- صدر پاکستان عمر سرفراز چیمہ❤ پورے پی ٹی ائی کی تاریخ میں, میں نے اس جیسا وفادار اور نظریاتی انسان نہیں دیکھا
- پاکستان وہ پاکستان بنے گا، جس کا خواب قائداعظم محمد علی جناحنے دیکھا تھا، اس میں کوئی شک نہیں، اس ملک میں 35 سال وہ قابض رہے جن کا کوئی حق نہیں تھا، آج سارے حالات انکے وجہ سے ہیں جسٹس اطہر من اللہ........‼🔥
- بڑی خبر بڑی کامیابی...🚨🚨 🚨🚨 🚨🚨 پاکستان انٹیلیجنس رپورٹ کے مطابق بھارت کے خلاف سوشل میڈیا پر جنگ لڑنے والے تمام اکاؤنٹ کا تعلق تحریک انصاف سے تھا....!!!
- کل فضل الرحمان نے پوری دنیا کے سامنے توبہ نکالا اور عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ پر شرمندگی کا اظہار کیا اج مرشد نے معاف کر دیا ایسا ہے میرا کپتان❤
- طوفانی خبر...🔴 "نو مئی کو رینجرز نے عمران خان کو بغیر وارانٹ کے گرفتار کیا.." اقوام متحدہ کی رپورٹ۔۔۔🔥
- "سنی شیعہ پنجابی پٹھان سندھی بلوچی کشمیری" امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان نے ان سب کو ایک بنا دیا❤🇵🇰
- پاکستان وہ پاکستان بنے گا، جس کا خواب قائداعظم محمد علی جناحنے دیکھا تھا، اس میں کوئی شک نہیں، اس ملک میں 35 سال وہ قابض رہے جن کا کوئی حق نہیں تھا، آج سارے حالات انکے وجہ سے ہیں جسٹس اطہر من اللہ........‼🔥
- طوفانی خبر...🔴 "نو مئی کو رینجرز نے عمران خان کو بغیر وارانٹ کے گرفتار کیا.." اقوام متحدہ کی رپورٹ۔۔۔🔥
- ہنگامی خبر "اگر پنجاب پولیس میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرے گی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی" پشاور ہائی کورٹ