عمران خان امریکہ کا برانڈ تھا۔جسے پاکستانی فوج نے قید کر لیاہے۔
وہ پاکستان میں امریکہ کا سب سے زیادہ وفادار لیڈر ہے۔
یہ میں نہیں کہہ رہا ۔یہ الفاظ اور یہ ویڈیو امریکی سینیٹر ٹم پرچیٹ نے خود اپنے ایکس اکاونٹ سے پوسٹ کی ہے۔
اب سمجھ آئی ساری سازش کہ عمرانی فتنہ کا اصل مقصد کیا ہے؟
لگتا ہے شعور آنا شروع ہو گیا ہے۔پی ٹی آئی کا کارکن کہتا ہے کہ ہم جب بھی کے پی کے کے مسائل پر بات کرنے جاتے ہیں۔ تو یہ سب منیسٹر کہتے ہیں پہلے خان رہا ہو جاۓ۔عمران نیازی جب باہر تھا مسائل تو تب سے ہیں۔ہم لوگ بچوں کو چھوڑ کر جلسوں میں جاتے ہیں اور تم لوگ گاڑیوں میں گارڈز لے کر
ابصار عالم:: خیبر پختونخواہ میں ہونیوالے کرپشن کے معاملے پر عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا معاملہ عوام میں نہ لیکر جائیں بیٹھ کر خود ہی حل کرلیں کیا یہ درست ہے؟
شعیب شاہین: یہ جماعت کے اندرونی کا مسئلہ ہے کرپشن اب انکی جماعت کا اندرونی مسئلہ بن گیا ہےشعیب شاہین صاحب اپنے لیڈر
دوسرں پر کیچڑ اچھالنے والوں کا اپنی گھر محفوظ نہیں۔علی امین گنڈا صنم جاوید کی بہن کے پیچھےلگا ہوا ہے ساری رات گھر کے باہر بیٹھا رہا۔۔۔
بی بی یہ مکافات عمل ھے جیسی کرنی ویسی بھرنی
نیا وزیر اعظم آیا کسی ایک وزیراعظم نے لڑکیان نچوائی ہیں اپنے آگے۔عمران خان لوگوں کی بچیاں نچواتا ہے۔
نواز جلسہ کرتا ہے تو کبوتر اڑاتا ہے اور عمران خان جلسہ کرے تو یوتھیے کی بچیاں توتی بنیان پہن کر ناچتی ہیں۔
کچھ دوست ثبوت مانگ رہے تھے کہ اسد عمر عرف ارسطو نے یہ الفاظ کب کہے...
وڈیو پیش خدمت ہے..
مسلم لیگ ن نے 18 ارب ڈالر کے زرمبادلہ ذخائر چھوڑے تھے، اب صرف 8 ارب ڈالر رہ گئے
ارسطو اسد عمر کا اعتراف
احسن اقبال کی بات سچ ثابت ہوگئی
عمران نیازی نے نعرے لگواے کہ احسن اقبال نے پاکستان کو لوٹا ہے۔پھر احسن اقبال صاحب نے ٹویٹ کیا اور لکھا جا اللہ اگر میں نے پاکستان کو لوٹا یا ڈاکہ ڈالا ہے تو مجھے نیست ونابود کردینا۔اور اگر عمران نیازی نے بہتان لگایا ہے تو اس کو نشان عبرت ناک بنا
چائنہ نے ہزاروں ڈیم بنا کر بجلی فری کر لی ۔لیکن پاکستان میں 2018 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرکے 5.79 پیسے فی یونٹ والی بجلی 80 روپے یونٹ,63 روپے لیٹر والا پٹرول 300,اور45روپے والی چینی 150 روپے,130والا گھی 600 روپے کرلیا۔لیکن کیڑا ابھی بھی باقی ہے۔