پاکستان 🇵🇰صرف میری پہچان نہیں
بلکہ میری طاقت بھی ہے میری عزت بھی ہے میرا فخر بھی ہے ۔
میرا گھر ہے پاکستان🇵🇰
سلامت رہے پاکستان🇵🇰
#Pakistan#PakistanArmy#Ramadan
💞رزق حلال عین عبادت ہے ❤
👈🌟یہ چاہتا تو اپنا پھول اور وردی کا رعب دکھا کر کسی کو پرچہ دینے کی دھمکی دیکر ڈرا دھمکا کر کٹا کڑاہی و بکرا کڑاہی کھا سکتا تھا
👈لیکن اس کی سادگی پیامی ہے کہ اس کی نسوں میں یہ سبق کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ ❤*رزقِ حلال عین عبادت ہے۔*❤️
👈نوٹ) یہ ویڈیو
جو کہتے ہیں ہماری امی کا نکاح عمران خان سے ہو جائے اور ہمارے ابو کو اس پہ کوئی اعتراض نہیں
ایسے لوگوں سے امیدیں رکھنا کہ وہ کسی کا احسان یاد رکھیں گے 😷🙃
💔🚨مانسہرہ تعمیر وطن پبلک سکول کے 13 سالہ طالبعلم کی موت🚨
👈 میڈیکل رپورٹ سامنے اگئی ڈاکٹر کا کہنا ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کے سر پر چوٹ لگنے سے بچے کی موت واقع ہوئی ہے
👈 اور گہری چوٹ لگی ہے
👈سوال یہ پیدا ہوتا ہے سکول انتظامیہ بچے کو ہاسپٹل میں چھوڑ کر فرار کیوں ہوئی؟
💠💢 ہزار کے نوٹ کا خاتمہ؟ 💠💢
💢سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا،
💢سینیٹ سیکرٹریٹ نے 24 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا، ایجنڈے میں مختلف بلز شامل ہیں۔
💢 5000 کے نوٹ کے خاتمے کے حوالے سے ایوان میں تحریک پیش کی جائے گی۔
💢چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے، گرتی
👧 اس بچی کا نام گلمینہ ہے یہ گلگت بلتستان کے علاقے شمشال کی تحصیل مدن میں رہتی ہے۔
🐆 یہ برفانی چیتا اس بچی نے بلی کا بچہ سمجھ کر پالا تھا اب یہ چیتا بڑا ہو گیا ہے اور پہاڑوں پر رہتا ہے لیکن اس بچی سے دوستی ہے۔۔۔۔
❤️ محبت وہ واحد زبان ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں ۔۔
🌟 اور جانور