binasiddiqui8
8,526 posts
- جورزق کا ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت ا جائے اور اس وقت وہ کہے کہ "اے میرے رب کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی سی مہلت اور دے دی کہ میں صدقہ دیتا اور صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا " سورہ منافقون #X_promo
- اچھے لفظ تخلیق کرنے کے ساتھ اچھے رویے تخلیق کرنے چاہیے لفظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں اور رویے دلوں میں زندہ رہتے ہیں #X_promo
- کہیں مل سکے تو سمیٹ لا میرے روز و شب کی کہانیاں جو غبارِ وقت میں چھپ گئی وہ حکایتیں مجھے چاہئیں جو میری شبوں کے چراغ تھے جو میری امید کے باغ تھے وہی لوگ ہیں میری ارزو وہی صورتیں مجھے چاھئیں #X_promo
- سکون دل اور خوشی کوئی خارجی شے نہیں ہے۔ یہ ایک اندرونی کیفیت ہے جس پر ہم سبقت حاصل کر لیں تو ہمارے اوپر اطمینان اور سکون کی بارش برسنے لگتی ہے #X_promo
- السلام علیکم صبح بخیر ❤❤❤❤❤ اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے #X_promo
- Follow back 😀💯 @Bina_Siddiqui @fawad173 #X_promo @IK151 @Pir_80 @Kms7l @pti523 @Ajwa_5 @AS243_ @ikh_pm @k_6340 @hmb_16 @MIB_k0 @M_Sial6 @TSC143_ @Basit_b2 @Dr_Mahi1 @PakiRizvi @LubnaIts @SADIY56 @SP14672 @navid804 @abid5990 @09Shahzy @MariaYounas7 @ranaiqbal3812 @Greeneyes_301
- سورہ بنی اسرائیل میں اللہ تعالی کا ارشاد ھے: ًاور آپ کے رب نےفیصلہ کردیا ھے کہ تم خدا کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو #Chokers #X_promo #LatinGRAMMY
- ہم نے اس قرآن میں لوگوں کو ہر طرح کی مثالیں دے کر سمجھایا شاید کہ وہ نصیحت حاصل کریں (سورہ زمر 27 ) #X_promo
- میرے بندے جب آپ سے میرے متعلق پوچھیں تو اپ ان سے کہہ دیجئے کہ میں ان کے قریب ہی ہوں پکارنے والا جب مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی پکار سنتا ہوں اور جواب بھی دیتا ہوں ۔لہذا انہیں بھی چاہیے کہ وہ میرا حکم مانے اور مجھ پر پختہ یقین رکھیں سورۃ البقرہ 186 #X_promo
- "اللہ کے قریب ہونے کا سب سے بڑا وسیلہ توحید اور اخلاص ہے " #X_promo






