بلاول جیسے لوگوں کو ملک حوالے کرنا اور عمران خان جیسے عظیم لیڈر کو قید کرنا اپ کے سامنے ہے تو پھر سمجھ کو پاکستانیو!!! محب وطن کون ہے ؟؟؟
#NeelamMuneer#ducky
سٹوری بیس سال پرانی ہو یا ایک سال آنکھ میں آنکھ ڈال کے بات ہوگی تو عزت ہوگی ۔ جھک کے سلام کروگے تو بوٹوں کو سلامی دینی پڑے گی وہ بوٹ مقامی ہوں یا انٹرنیشنل -