حفاظت باغ کی جب باغ کے مالی نہیں کرتے
تو پھر موسم بہاروں کے بھی ہریالی نہیں کرتے
خدا حافظ تمہارا اے دوستوں اس چور نگری میں
یہاں کے پالتو کتے بھی ، رکھوالی نہیں کرتے
خان صاحب کا ماضی گواہ تھا کہ وہ ایماندار ہے اس کی حکومت کے لئے پانچ سال بعد ایک دن کے لئے لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ ڈالنا گوارہ نہیں تھا اب روز پیٹرول پمپ کی لائن میں کھڑے ہونا گوارہ ہے،
اس قوم کا بھی اتنا ہی قصور ہے جتنا نیوٹرلز کا ہے، دو تہائی اکثریت دیتے تو آج یہ نہ ہوتا
حکومتی ایوان 174 ارکان پر مشتمل تھا MQM کا ایک رکن انتقال کر گیا ، چوہدریوں کے دو ارکان کا ووٹ شمار نہیں ہوتا تو 171 ارکان حکومت کیسے کر رہے ہیں، اسمبلیاں از خود تحلیل ہو جانی چاہئے تھی،
یا صدر صاحب کو (مداخلت 🖕) ضرور کرنی چاہئے، جس کا جواز قانونی موجود ہے،
پاکستان کب بنا ؟؟
زمین کا ٹکڑا 1947 میں لے لیا تھا لیکن پاکستان صحیح معنوں میں اب وجود میں آ رہا ہے۔
قوم ،ملک، سلطنت
پائندہ ، تابندہ ، باد
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں نے اپنی سیاست کا آغاز میانوالی سے کیا تھا اب اپنی حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز بھی میانوالی سے کر رہا ہوں میری پاکستانی قوم تیار رہیں کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں
عمران خان
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#MarchAgainstImportedGovt
جج نہیں جج کا فیصلہ بولتا ہے اور فیصلہ یہ بتاتا ہے کہ وہ کتنا منصفانہ ہے
ہمیں خواہ مخواہ ایک سو تیس پر رکھا ہمارا تو شمار میں نام ہی نہیں ہونا چاہئے تھا،
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstImportedGovt