جب کوئی اپنی مرضی عدالت پرٹھونسنا چاہے تو یہ بھی مداخلت ہے۔ مداخلت صرف باہر سے نہیں ہوتی مداخلت ادارے کے اندر سے، آپکے ساتھیوں، فیملی، انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے بھی ہوسکتی ہے۔ ایک جج کی ججمنٹ اور آرڈرز بتاتے ہیں کہ کتنی مداخلت ہورہی ہے۔ چیف جسٹس
#نواز_شریف_سچ_کہتا_تھا
پنجاب گورنمنٹ یہاں پہ دفاعی پوزیشن کیوں لے رہی فیک پراپیگنڈا یو ٹیوبر اور جو جو ملوث اس فیک نیوز میں ان کو نشان عبرت بنائے یئں یئں کرنے سے تو یہ سر پہ چڑھے بیٹھے ھیں ،،
کرغزستان میں پاکستانی طالبات کا معاملہ،جعلی ووٹوں کی چھپائی،احتجاجی مظاہروں میں گولیاں مارنے کا الزام،لاہور کے کالج میں طالبہ کا ریپ، ہر فیک نیوز کےمحرک چند مخصوص چہرےاور سیاسی عناصر نکلتے ہیں۔اب بھی پنجاب کالج اور لاہور کالج کی کچھ یوتھیا ٹیچرز شامل حال ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا
This sedition party and its workers should be banned completely. These anti-state elements cannot even change the name of the party and change the party.
#ریاست_دشمن_پی_ٹی_آئی
Nawaz Sharif's detractors tried their best to erase Nawaz Sharif's name, but Nawaz Sharif was red-faced every time because Nawaz Sharif believes in Allah and every time Allah makes Nawaz Sharif red-faced.
#VisionNawazSavingPakistan
سکھ اور دکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں. امیری اور غریبی کا اس سے
کوئی لینا دینا نہیں
رونے والے عالی شان محلوں
میں بھی روتے ہیں
اور جن کی قسمت میں خوشیاں ہوں
وہ جھوپڑی میں بھی ہنستے ہیں 💯
🍂🍂السلام وعلیکم🍂🍂
🍂🍂صبح بخیرزندگی🍂🍂
🍂🍂اے میرے رب ہمارے گناہ
بخش دے اور ہم پر رحم فرما🍂🍂
🍂🍂 نیز وہ گناہ جوتیرے علم
میں ہیں ان سے در گزر فرما🍂🍂
🍂🍂یا الله ہماری آج کی غلطیوں
کو معاف فرما دے🍂🍂
🍂🍂آمین یارب العالمین🍂🍂
Happy Birthday to me.
آج میری سالگرہ ہے,
یعنی آج کے دن آۓ تھے ہم اس دنیاۓ فانی میں۔۔
بدن میں مقید روح کے بس تھوڑے ہی دن رہ گئے۔میری سالگرہ کا دن مجھے فقط اس لئے پسند ہے کہ اس دن میرے والدین مسکراۓ تھے۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔۔شکریہ۔♥🙏🎂🎂