Pinned
یہ دونوں تو کسی اچھے گھر کے سلجھے ہوۓ لوگ لگ رہے ہیں ۔۔۔۔
میرے ہمساۓ کا اکلوتا لڑکا جوانی سے ہی غلط صحبت کا شکار ہو کر نشے پر لگ گیا ۔ کئی سفارشیں اور حیلے بہانے کر کے نوکری لگی لیکن عادت سے مجبور وہاں گھڑی اور قیمتی سامان چوری کر بیٹھا۔ أج کل جیل میں سزا بھگت رہا ہے۔۔
پانچ دن پہلے ڈگری مکمل ہوئیں آج نوکریاں بھی لگ گئیں







