Senator #PMLN | Chairman Privatisation Comm. Senate| Doctorate IT(Oxford,York) & MSc (UCL) | Islam & Democracy | Book Author 'Pakistan: The Way Forward' | MNS❤️
آج عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کےبعد ابوبہت یاد آئے۔انھوں نےپہلےدن سے اس سلیکٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کیا تھا اور کلمہ حق کو بلند کیا تھا۔ آج ابو کی روح خوش ہو گئی کہ اس پلید نظام کی بساط لپٹ چکی ہے
ہمارا خون بھی شامل ہےتزئین گلستاں میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
مروت نے کل ٹاک شو میں مجھ پر حملہ کیا، میں عدم تشدد پر یقین رکھتا ہوں مگر میں نواز شریف کا سپاہی ہوں۔ جو پھینٹا مروت کو لگایا ہے یہ تمام پی ٹی آئی اور بالخصوص عمران خان کے لیے ایک اہم سبق ہے، کہیں شکل دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، بڑی بڑی کالی عینکیں لگانی پڑیں گی۔😁
آج ابو جان کو ہم سے پچھڑے دو سال ہو گئے ہیں۔ اللّہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ امین
عیداں تےشبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نو آئے
او نئیں آئے محمد بخشاجہیڑے آپ ہتھیں دفنائے
آج ایک سال ہو گیا ہےابو جان کی وفات کو۔ہر وقت ایسا لگتا ہےکہ آپ کی کال آئے گی یا دروازہ کھلے گا آپ آ جائیں گے۔ابو آپ کے جانے کا غم بہت گہرا ہے۔اس کمی کو کوئی چیز پوری نہیں کر سکتی۔آپ اکثر یہ شعر پڑھتے تھے آج بہت یاد آیا
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے💔
نہ شہباز گل امریکہ مردہ باد کہیں گے اور نہ ہی عمران کے بچے پاکستان میں آ کر رہیں گے اور نہ قوم یوتھ جو امریکہ میں رہتی وہ امریکہ کی شہریت چھوڑیں گے۔امریکہ مردہ باد کا نعرہ تو صرف ان سادہ پاکستانیوں کے لیے ہے جن کو یہ ماضی میں 1کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کا چورن بیچ چکے ہیں۔