007nyc
8,030 posts
- Replying to @qaiserarajaقیصر بھائی آپ کا مقابلہ انتہائی خطرناک قسم کی جہالت سے ہے، بڑی احتیاط کیجئے گا، یہ پاکستانی منٹ میں کافر قادیانی دین فروش دلا اور اپنی تربیت ظاہر کرتے ہیں، گورے کو آپ با آسانی قائل کرسکتے ہیں لیکن یہ فوراً اپنی تربیت ظاہر کرتے ہیں ۔۔۔ دعا گو،،،،
- Replying to @AbbasArain16سعادت حسن منٹو اور ہیرا منڈی سے باہر نکل کر بھی دیکھو اور سوچو، دنیا میں مثالوں کیلئے بہت کچھ موجود ہے بس اپنا دھیان ہیرا منڈی سے باہر نکالو۔۔۔۔۔
- دوستوں فالو اور انفالو کا آپشن ہر اکاؤنٹ کے پاس ہوتا ہے، فالو کیجئے، مینشن کیجئے فالو بیک پائیے، باقی جن کو میں نے فالو کیا ہے اگر فالوبیک نہیں ملا تو وہ جائینگے ڈسٹ بن میں، 😂😂😂
- ٹیچر :- "وہ سخت مشکل میں ہے" اسکی انگلش بناؤ سٹوڈنٹ:۔ "He is in Pakistan"
- Replying to @kephasjoe and @JesuelSaintsFollow me i'il follow all. But wait a while, reach limited now.
- Replying to @IFU_official01 @Parvejkhan29 and 11 othersFollow me i'il follow all. But wait a while, reach limited now.
- Replying to @soulat_pasha and @hishamelahiاتفاق تو سارے سائنسدان بھی ایک دوسرے سے نہیں کرتے، وہ بھی شدید اختلاف اور دشمنی تک رکھتے ہیں، یہانتکہ ایک دوسرے کی ریسرچ چراتے ہیں، انسان ہیں تو اختلاف بھی کرے گا، لیکن سارا ملبہ مولوی پہ کیوں؟ کیا ایکدوسرے کے پیچھے نماز پڑھنے سے راکٹ میں تھرسٹ پیدا ہوتی ہے؟ 😂😂😂
- Replying to @aishaghaziماشاء اللہ، کیا تجزیہ ہے، کیا فہم ہے، کمال کا معاشرتی علم ہے آپ کا، آپ کی ضرورت یہاں نہیں یورپ میں ہے،



