user avatar
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
@hishamelahi
President, Jamiat Ahle Hadith Pakistan 🇵🇰 | Islamic Scholar & Da’ee 📖 | Strategic Partner 🇸🇦🤝🇵🇰 | Ph.D Scholar 🎓 | 5 Master’s 🎓 | L.L.B Advocate ⚖️
lahore
Born December 25, 1979
Joined May 2013
  • Pinned
    user avatar
    جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزار کشمیر کے حوالے سے صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان کا نکتہ نظر
    00:00
  • user avatar
    کرسیوں اور فیک ٹیکنالوجی والی جلسیاں بھی آپ نے دیکھیں جس میں میڈیا کو تصویر بنانے کی اجازت نا تھی اب بغیر کرسیوں بغیر فاصلوں کے مولویوں کا جلسہ بھی دیکھ لو
  • user avatar
    مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا، وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا۔ اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپ کو نہ ملے گا۔ حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر ، ذاتی گاڑی نہیں، موٹر سائیکل پر وہ نظر آتے، کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ کے دستخط
  • user avatar
    تحریک لبیک والوں پر سیدھی گولیاں چلانے کی حمایت کرنے والے فاشسٹ منافق آج کس بات پر چیخ و پکار کر رہے ہیں؟جتنا حق احتجاج آپکا اتنا ہی مذہبی جماعتوں کا بھی ہے آسیہ ملعونہ کی رہائی پوری قوم کے احتجاج کو ایک چھوٹے گروہ کا احتجاج قرار دینے والے یہودی ایجنٹس آج ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں
  • user avatar
    مفتی طارق مسعود صاحب کی طرف سے عرض ہے بہت شور کرتا تھا جہلم کا مرزا۔ ۔ جو پہنچا تو کمرے سے باہر نا نکلا
  • user avatar
    پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے امام مسجد کی فائل فوٹو اللہ غریق رحمت کرے آمین
  • user avatar
    کل کراچی میں انتخابات ہوتے ہیں تو میرا پہلا انتخاب حافظ نعیم الرحمن ہی ہوں گے اور کوئی سمجھتا کہ دوسرا انتخاب پی ٹی آئی یا ایم کیو ایم ہے تو سو فی صد غلط تمام اسلام پسند دینی تحریکوں کے علاوہ کسی کو ووٹ نا دیں تاکہ انکے بد اعمالیوں میں شریک نا ہوں صرف اسلامی جماعتوں کو ووٹ دیں
  • user avatar
    کل حافظ نعیم الرحمن اور اسلامی تحریکوں کے حوالے سے ووٹ کی اپیل کی جو میرا حق ہے لیکن حسب عادت و سابق پی ٹی آئی نے دین دشمنی میں جو مغلظات بکیں الحفیظ والامان اب انکو مان لینا چاہیے کہ انکو دھاندلی کے ذریعے لایا گیا تھا آج ایک مرتبہ پھرانکا جنازہ نکل گیا یے۔جعلی سوشل میڈیا پارٹی
  • user avatar
    اہم اعلان تمام سیاسی مذہبی جماعتیں سماعت فرمائیں پہلے اسلام آباد میں درختوں املاک و سرکاری عمارات کو جلانا جائز قرار دیا گیا تھا اب پولیس پر رینجرز پر واٹر کینین پر پٹرول بم حملے جائز قرار دے دیے گئے ہیں بلکہ قابل ضمانت جرم بلکہ قابل فوری ضمانت دیگر جرائم بھی قرار پائے ہیں ایک
  • user avatar
    مرزا جونیئر کی گرفتاری کے لئے کیے جانے والے احتجاجی پروگرام میں پورا فیصل آباد امڈ آیا جو اس بات کی دلیل ہے کہ عوام کسی بھی صورت کسی بھی صحابی کی توہین و تنقیص برداشت نہیں کر سکتے ہزاروں افراد کا پر جوش مجمع والہانہ استقبال و محبت دفاع صحابہ کے عظیم مشن سے وفاداری کی وجہ سے ہے
  • user avatar
    اگر ایف آئی اے پولیس نے عید تک مرزا کو پٹہ ڈال کر گرفتار نا کیا تو عید کے بعد اہل حدیث دیوبند اور بریلوی اکابرین کی زیر نگرانی ملک گیر عظیم الشان تحریک دفاع صحابہ شروع ہو گی تینوں مسالک کے بڑوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان میں کسی کوانبیاء اورصحابہ پر بھونکنےکی اجازت نہیں
  • user avatar
    جس طرح یہودی مسجد نبوی کی توہین مرتکب ہوئے تھے اسی طرح یہودی ایجنٹ بھی اس کے مرتکب ہوئے ثابت ہو گیاکہ مسجد وزیر خان کے برامدے میں ڈھول بجانےوالے راہنماوں نے رمضان کی مقدس راتوں می رقص و سرور کی مجالس منعقد کر کے کیسی تربیت کی ہے اعمال ضائع ہونے کی وعید مولوی کی نہیں اللہ کی ہے
  • user avatar
    کل کی مرزا کے بارے عمران ریاض کی ٹویٹ کے بعد میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دنیا بھر کے جہلاء گمراہ بدنام زمانہ اور بد کردار لوگ بھی اگر خان صاحب کے حق میں ٹویٹ کر دیں تو انہے پاک پوتر اور نہایت اعلی پائے کا انسان ثابت کرنے کے لئے ایک مخلوق پاکستان میں موجود یے گیرٹ ویلڈر سلمان
  • user avatar
    مولانا الیاس قادری کا بیان لائق تحسین ہے کہ میرے جنازے کو بھی گستاخ سیدنا معاویہ اور گستاخ صحابہ کندھا نا دے مشترکات امت ہی وجہ اتحاد و اتفاق بن سکتے ہیں