FATIMA Pti
22.8K posts
Imran Khan Biggest Fan 🫀🥀 Cricket Lover 🏏
Jannat
Joined November 2023
- Replying to @samiabrahimیہ بھی عمران خان کی خوش قسمتی ہے اللہ تعالی نے اسے اچھا ہم سفر عطا کیا ہے اللہ بشر بی بی اور ہمارے لیڈر کی حفاظت فرمائے اور ان فرعونوں کو عبرت ناک شکست دے امین
- کوئی بھی پی ٹی ائی ٹکٹ ہولڈر ہمارے پاس ووٹ مانگنے نہ اے کیونکہ یہ عمران خان کی توہین ہے ہم اٹھ فروری کو خود اپنی امانت دینے ائیں گے انشاءاللہ
- میرے پی ٹی ائی ووٹر سے گزارش ہے کہ جب ووٹ دینے جائیں تو وہاں پہ یہ ظاہر نہ کریں ہم نے پی ٹی ائی کو ووٹ دینا ہے کیونکہ وہاں پہ کئی بار ایسی کوششیں کی جائیں گی یا پھر اپ کے ساتھ کچھ غلط کیا جائے گا تاکہ اپ ووٹ نہ دے سکیں تو یہاں پہ اپ الرٹ رہیں سب سے پہلے نون لیگ پی پی یا فضل
- صنم جاوید کو تینوں حلقوں این اے 119, این اے 120 پی پی 150 میں الیکشن لڑنے کی اجازت۔ مریم نواز تو گئی بس اب جیل میں قید صنم جاوید مریم نواز کا مقابلہ کرے گی اب مریم نواز کا کیا بنے گا؟
- اج کے معاشرے میں عورت کو مظلوم سمجھ کر😭 اور مرد کو ظالم سمجھ کر دونوں کے کردار کو بگاڑا گیا سنوارا نہیں گیا🥺🥹
- میں تھا ہی نہیں اس کے کہانی میں بے وجہ ایک کردار نبھا رہا تھا🥺🙃
- عشق کرنا جرم ہے تو ہاں میں نے جرم کیا ہے 😄🥺🥹 میں نے ترکی سے عشق کیا ہے 🤩😢مجھے اس جرم کی سزا چاہیے 😄🤩 مجھے سزا کے طور پر ترکی بھیج دیا جائے 😍🙈 مجھے گھر والوں کی یہ سزا سر انکھوں پر ہے
- جانے اس دل کا کیا حال ہوگا۔۔۔۔ 😀😂 ترکی گھومنے کا خواب جب سچ ہوگا🇹🇷
- ɢᴏᴏᴅ Morning 🌼 🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳 صبح بخیـــــــر زندگی خوش رہیں سلامت رہیں آمین
- السلام علیکم🌄😍 یا اللہ اپ میری امید نہیں اپ میرا یقین ہے میرے دل کو منافقت سے میرے عمل کو دکھاوے سے میری زبان کو جھوٹ سے اور میری انکھوں کو خیانت سے پاک کر دے یا اللہ ہم ازمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہمیں بس اپنی رحمت سے نواز دے ameen🤲🤲
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌄❤️ اللہ تعالی جانتا ہے اپ کو کوئی راستہ نظر نہیں ارہااور اپ دکھی دل کے ساتھ ایمان کی روشنی لیے چلتے جا رہے ہیںوہ جلد ہی اپ کی زندگی میں صبح کر دے گا انشاءاللہ





