user avatar
Abdul Waheed Baloch
@Wah33d_B
SM influencer | Activist | Patriotic | Botanist'24
Taunsa, Pakistan
Joined November 2020
Posts
  • user avatar
    میرا حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ کسی بھی محکمے کے ریٹائرڈ ملازمین کو دوبارہ ملازمت نا دی جائے کیونکہ ایسا کرنے سے نوجوانوں کا حق مارا جارہا ہے. اگر آپ متفق ہیں تو RT کریں۔
  • user avatar
    بڑی خبر۔۔۔۔ ملک میں صدراتی نظام کے نفاذ کا اختیار آئین پاکستان ارٹیکل 46 کے تحت صرف اور صرف وزیر اعظم کے پاس ہے۔۔۔سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا.
  • user avatar
    ایٹم ہار چکا امریکہ ہار چکا وہ پرانے پٹھے کپڑوں والے محمد ﷺ کے غلام جیت گئے بیشک سپر پاور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے
  • user avatar
    اس وقت اگر کوئی لیڈر اس ملک کو برے حالات سے بچا سکتا ہے تو وہ صرف میاں نواز شریف ہے! اگر وہ لوٹا پیسہ واپس کردے تو! متفق تو ری ٹویٹ کریں
  • user avatar
    کیسے کیسے ہیرے ہم نے کھودیے. نڈر بےباک اور دشمن کو للکارنے والے عظیم رہنما ۔اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔
  • user avatar
    ہم نے ووٹ کو عزت دی ووٹ نے عمران خان کو عزت دی عمران خان نے پاکستان کو عزت دی پاکستان کو پوری دنیا نے عزت دی #PMIK #PakistanZindabad #PTI
  • user avatar
    ایسے جذبے کو شکست دینا ناممکن ھے #AzadKashmir ❤✌ #PTI @PTIofficial @hansbadvi
  • user avatar
    جب امریکہ افغانستان آیا تب کسی اسلامی ملک نے طالبان کےحق میں بیان نہ دیالیکن ایک شخص تھاجو تب بھی طالبان کے ساتھ کھڑا تھا لیکن اس کو سب نےطالبان خان کا نام دیا آج 20 سال بعدتاریخ نےثابت کیا کہ وہ ٹھیک کہتاتھا اسکی بےشمار باتوں کی سمجھ لوگوں کووقت گزرنے کےبعد آتی ہے😏 #PMIK
  • user avatar
    پی ٹی آئی کے بعد اگر کوئی پارٹی سلیکٹ کرنا پڑے تو میں ٹی ایل پی کو سلیکٹ کروں گا۔ اور آپ۔۔۔۔۔؟ #لبیک_پرموشن
  • user avatar
    I stand with @UmeRubabchandio and I request to PM @ImranKhanPTI and @GovtofPakistan to protect the Brave daughter of the nation. Ume Rubab life is in danger. Once Again request that Ume Rubab be given security before it is too late... #SaveUmeRubab
  • user avatar
    حضرات جاپانی پھل آگۓ ہیں لیکن وہ گندا پھل نہیں آیا جو دوائی لینے گیا تھا 🙈
  • user avatar
    میں سوچ رہا ہوں اگلے میلاد کے مہینے میں وہ لوگ کس طرح نعرہ لگائیں گے۔۔ غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے۔... #لبیک_پرموشن
  • user avatar
    جو انسان 193ممالک کے سامنے میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دفاع کر سکتا ہے کیا میں مہنگائی سے تنگ آ کر اس کا دفاع کرنا چھوڑ دوں یہ نہیں ہو سکتا مرشد زندہ باد
  • user avatar
    اس وزیراعظم کا نام بتائیں جس نے کہا بڑا انسان بننا ہے تو حضرت محمدﷺ کی زندگی کو بار بار پڑھو اور سیکھو