ZHP TV🐦
6,316 posts
|| بسم اللہ الرحمن الرحیم
|| ایاک نعبد و ایاک نستعین ||
انشاءاللہ تعالی ZHPTV@ پر اپ کو حق اور سچ دیکھنے اور سننے کو ملے گا🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇯🇴
- قصور کے میو برادری نے خوش کر دیا میوتی زبان میں نعرہ۔۔۔ کون بچاۓ گو پاکستان عمران خان عمران خان #ملک_گیر_احتجاج_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا #ImranKhan804 #ImranKhanFightingForPakistan # #kasoor
00:00 - حامد میر اسد طور کی عمران خان سے ملاقات کرواتے ہۓ #duckybhai #IslamabadHighCourt #ImranKhan804 #HamidMir
00:00 - عمران خان کی آزادی کا عزم لئےتحریک انصاف کا نیا ترانہ: خان ہمارا رہبر ہے، آزاد کروا کر دم لیں گے #ReleaseImranKhan #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_تو_ہوگا #VoteForImranKhan #ImranKhan #mohammadamir
00:00 - طیبہ نامی لڑکی کو فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر کارکنان سمیت گرفتار کر لیا گیا۔۔۔اور یہ اسرائیل نہیں پاکستان میں ہو رہا ہے۔۔۔!!! #ووٹ_عمران_خان_کا #عمران_خان_تو_آئے_گا #ImranKhan #AsimMunir #PAKvNZ #Palestine
00:00 - کشمیری نکل پڑے ہیں کوٹلی سے مظفراباد کی طرف جاتے ہوئے اور انشاءاللہ اج کشمیری اپنا حق لیں گے #Kashmir #Muzaffarabad
00:00 - کاشتکار بھائیوں اس کے پیچھے کیا وجہ ہو سکتی ہے ساری فصل پک کر تیار ہے لیکن درمیان سے اک وٹ سبز ہے۔ کاشت بھی اک دن کی باقی سب کچھ کھاد بیج پانی اک ساتھ ہی ہوا ہے۔ لیکن یہ وٹ سبز کیوں رہ گئی ہے وجہ لازمی بتائیں #Dubai #WorldWar3 #Islamabad #HareemShah #دبي_الان #กันสมาย #재잘재잘
- ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر فضا میں ہی جلنے لگا تھا ،چینی سٹلائٹ سے کھینچی تصاویر ایرانی حکام کو فراہم کر دی گئیں یقینا اس کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے #ایران #ابراہیم_رئیسی #ابراهيم_رئيسي #پاکستان_کی_شان_کو_رہا_کرو
- (89 ایات کا کورس) اللہ تعالی ایمان والوں کو کیا حکم۔دیتا ہے ایک بار تو ضرور پڑھنا چاہیے 89/1
- (89 ایات کا کورس) اللہ تعالی ایمان والوں کو کیا حکم۔دیتا ہے ایک بار تو ضرور پڑھنا چاہیے 89/2 #ZHPTV #Holyquran #quraan







