میں اعتراف کرتا ہوں کہ عمران خان کی تصویر سپریم کورٹ ۱ سے میں نے بنائی ہے۔ اور یہ میں نے اپنی قوم کے لئے کیا ہے
Containeristaan
3,555 posts
Critiquing dictatorship, amplifying the voice of democracy in Pakistan. Advocating freedom, justice, and the power of the people.
Pakistan
Joined February 2024
- پاکستانیو۔ اب خیبر پختون خوہ میں صحت کارڈ ،لنگر خانے، پناہ گاہیں، آزاد پولیس، سکولوں میں قرآن کی تعلیم، فری تعلیم، یکساں نظام تعلیم، نئی یونیورسٹیاں سب ہوگا۔انشاءاللہ
- راولپنڈی کمشنر کے بعد ایک اور بڑا سرپرائز آنے والا ہے۔۔۔
- خیبر پختون خوہ کا وزیر اعلی نامزد کرنے پر میں عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ عہدہ اور میری سیٹ عمران خان صاحب کی امانت ہے وہ جو حکم کریں گے وہی ہوگا۔
- اگر سلمان اکرم راجہ @SalmanAkramRaja کو فوری رہا نہ کیا گیا تو چند ہی گھنٹوں میں پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا اور مقتدرہ کی ہاتھ پاؤں پھول جائیں گے۔
- مجھے عمران خان کا ایک اشارہ چاہیے۔ پھر دما دم مست قلندر ہو گا۔
- اطلاع ملی ہے کہ مجھے گرفتار کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔
- 5 منٹ میں ہندوستان کو ختم کرنے والوں کو رزلٹ بدلتے بدلتے 7 دن لگ گئے۔
- ڈرامہ بازی اور بدمعاشی بند کرو ہمارا مینڈیٹ واپس کرو۔
- آپ کی گولیاں ختم ہوجائے گی، بندوقیں گرم ہو جائے گی لیکن وطن سے ہماری محبت ختم نہیں ہو پائے گی۔
- نواز شریف آج پاکستان کی سیاست سے ہمیشہ کے لیے غروب ہو چکا ہے ، اور عمران خان چڑھتے سورج کی طرح پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے۔
- مجھے Ary نیوز سے نکال دیا ہے۔ انشاللہ حق سچ کی آواز بلند کرتا رہوں گا انشاللہ۔
- سسٹم کو اصل غصہ اس بات کا ہے کہ خان ڈیل نہیں کر رہا ذلیل کر رہا ہے۔



