اس معذور بچے نے آیت "يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ .." پڑھ کر اس کا انگلش ترجمہ کیا اور فیفا ورلڈ کپ کا آغاز کرکے تاریخ رقم کردی۔۔ یہ ملالہ یوزسفزئی سے بڑا ہیرو ہے۔
Stranger 💯FB
18.3K posts
Senior Network System Technician💻
🍁follow me , I follow back 💯💯🏆🌿☘
Joined October 2020
- نوآبادیاتی دور میں انگریز اس طرح لوگوں کے سامنے روٹی پھینکتے تھے, اور لوگ اسی طرح روٹی کو زمین سے اٹھاتے تھے.
00:00 - ڈالر نہیں ...." ڈاکو کنٹرول کرو " ملک مستحکم ہو جائے گا.....
- آج کی تازہ تصویر بحرین بازار کالام روڈ دریاؤں نے اپنے دہائیوں اور صدیوں پرانے راستے واپس لے لیے۔
- Replying to @RealWaqarMaliksجب ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی بچوں کو ریسکیو کرنے میں کامیابی نہیں ملی تو شانگلہ سےتعلق رکھنے والےایک مرد مجاہد صاحب نےجان کو ہتھیلی پررکھ کر بٹگرام میں ڈولی لیفٹ سے بچوں اور اساتذہ کو ریسکیو کیا۔ اِن دونوں بہادر نوجوانوں نے ہمت اور بہادری کی مثال قائم کردی ہے، ہمیں تُم پر فخر ہے
- بہت دردناک تصویر یہ تصویرکوہستان کلکوٹ کی ہے اس جگہ پر اس بچی کا گھر تھا جو سیلاب اپنے ساتھ بہا کر لے گیا آج بچی اپنے گھر آئی اور یہی سو گئی۔۔حکومت اور تمام خیراتی اداروں کو درخواست ہیں ۔کہ مہربانی کرکے جتنی جلدی ان لوگوں کی ابادکاری ممکن ہو بحال کیا جائے
- Replying to @SSEHBAI1پاکستان اور اس میں رہنے والوں کا حقیقی ازادی
- ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی بھی حیران ہے کہ میں ایک ایسی قوم کی مدد کرنے کیلے امریکہ میں اپنا گھر،بچے وغیرہ چھوڑ کر آئی ہوں کہ جس کا صوبہ سندھ دو تہائی پانی میں ڈوبا ہواہے لیکن اس سندھ کا دو نمبر لیڈر بجاۓ اپنے عوام میں، پچھلے ہفتے سے امریکہ میں سیر سپاٹے میں مصروف ہے
- تمام اسسٹنٹ کمشنرز سے ایک کروڑ کی قیمتی سرکاری ویگو گاڑیاں واپس لے کے ۔660۔cc۔۔فراہم کی جائے۔ ایسی آسائش یورپ میں بھی انتظامیہ کے پاس نہیں۔ جبکہ کارکردگی صفر ھے۔
- کھیل ابھی ختم نہیں ہوا پہرہ جاری رکھنا ہے ورنہ پچھلے دروازے کچھ بھی ہوسکتا ہے پلیز کم از کم 5 سے 6 گھنٹے پہرہ دینا ہے
- خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر کبل سے خوراک اور دیگر سامان لیکر کالام کی طرف روانہ، کالام میں پنسے لوگوں کو نکالا جائے
- اپنی انفرادی ضروریات، کیریئر، مفاد اور حقوق کیلئے جدوجہد کے ساتھ --- اجتماعیت کے حقوق تاکہ ''لیقوم الناس بالقسط'' (انسانیت عادل پر قائم ہوجائے) کیلئے بھی جدوجہد/جہاد --- اس دور کا تقاضا ہے۔
00:00 - اس قوم کی بیٹی کو سلام🤗 ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں اکیلی عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔❤️❤️❤️















