Pinned
اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔
میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا،
اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔
اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا!
﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾



