Pinned
ظلم پِھرظلم ہے،بڑھتاہےتو مٹ جاتاہے
ظلم بس ظلم ہے،آغاز سے انجام تلک
خون پِھر خون ہے، سو شکل بَدَل سکتا ہے
ایسی شکلیں كہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے
ایسے شعلے كہ بجھاؤ تو بجھاۓ نہ بنے
ایسے نعرے كہ دباؤ تو دبائے نہ بنے
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھیں
@MaryamNSharif
#AikBahadurLarki


























