user avatar
Dr Sania Nishtar
@SaniaNishtar
CEO @Gavi, Former Spl Assistant of the Prime Minister on Poverty Alleviation, Federal Minister, and Senator, Pakistan. Global health advocate.
Pakistan
Joined March 2012
Posts
  • user avatar
    I have conveyed my resignation as Chairperson BISP. It has been a great privilege to serve the disadvantaged, whose lives I have always aspired to touch. Thank you @ImranKhanPTI for giving me the opportunity. It was an honor to serve the country under your leadership.
  • user avatar
    پناہ گاہ کیلیئےاس عمارت کی تعمیر2021میں شروع ہوئی تھی تاکہ مزدور افراد کیلیئے بہترین سہولیات سےمزین پناہ گاہ بنائی جائے۔اب جبکہ تعمیر مکمل ہوگئی ہےتو موجودہ حکومت یہاں دفتر بنانا چاہتی ہے۔میں مطالبہ کرتی ہوں کہ یہ پناہ گاہ غریب افراد کی امانت ہے انکے سروں سے یہ چھت نہ چھینی جائے
    00:00
  • user avatar
    اب چونکہ احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام میں نئی انٹری بند ہے تو میری کوشش ہے کہ مستحق طلباء کی درخواستیں اس پورٹل کے ذریعے ان نجی فلاحی اداروں اور مخیر حضرات تک پہنچاؤں جو ان کی مدد کرسکتے ہیں۔ پورٹل کا لنک: tinyurl.com/Ehsaas-Scholar…
    00:00
  • user avatar
    وزیراعظم عمران خان کی خاص ہدایت پر پورے ملک میں 184لنگر کھولے گئے (تقریباََ 125پناہ گاہوں میں لنگر خانے، 19احساس لنگر خانے اور احساس کوئی بھوکا نہ سوئے کے 40ٹرک لنگر)۔روزانہ تقریباََ ایک لاکھ سے زائد مزدور و مستحق افراد مستفید ہوتے تھے۔1/3
    عمران نیازی حکومت کے دور میں پورے ملک میں فقط 19 لنگر خانے چلے ڈھنڈورا یوں پیٹا گیا جیسے کہ پورے ملک میں جال پھیلا دیا گیا ہو اور لطف کی بات یہ ہے کہ ان میں خوراک “سیلانی” (NGO) فراہم کرتی تھی- پرایا مال مگر کریڈٹ اپنا- ساری حکومت سوشل میڈیا کے پراپیگنڈہ کے زور پہ چل رہی تھی-
  • user avatar
    I met a flood affected family yesterday. Their resilience was humbling. I was deeply touched by their young son who hadn’t missed a day in school and ensured his sisters came along too. The survey geomarked their damaged home; they will soon get PRK 400k from the provincial govt
  • user avatar
    مجھے دلی صدمہ ہوا ہے: حکومت نے اس مہنگائی میں احساس ریڑھی بان بھائیوں کی ریڑھیاں توڑ کر ان کی روزی پر لات ماری ہے۔ میں اس کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ احساس کے تحت ان کو ریڑھیاں، لائسنسز، تربیت اور قرضے فراہم کیئے گئے تھے۔ اس اقدام کے بہت ہی حوصلہ افزا نتائج تھے۔ #Ehsaas
    00:00
  • user avatar
    پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دےدی ہے! 80لاکھ گھرانے مستفید ہونگے اور آٹے، دال،گھی یا پکانے کے تیل پر40فیصد تک رعایت ہوگی۔آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔جو گھرانےاس پروگرام سے مستفید ہونا چاہتےہیں اس کیو آر کوڈ کو سکین کر کےرجسٹریشن کروائیں۔1/2
  • user avatar
    میرے لیئے یہ باعث فخر ہے کہ بحیثیت معاون خصوصی سماجی تحفظ و تخفیف غربت مجھے اپنے وطن کی خدمت کا موقع ملا۔ اپنی اس ذمہ داری سے سبکدوش ہوتے ہوئے میری دعا ہے کہ احساس کی چھتری تلے جاری پروگرامز جاری و ساری رہیں۔ پاکستان پائندہ باد!
  • user avatar
    ہم نےغریب گھرانوں کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلیئے احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت ملک میں پہلی بار ٹارگٹڈ سبسڈی کا ڈیجیٹل نظام بنایا۔پروگرام اب روک دیا گیاہے جس سے2کروڑ مستحق گھرانے راشن پرماہانہ%30رعایت سے محروم ہوگئے ہیں۔حکومت کو اس پروگرام کو فوری بحال کرنا چاہیئے۔ #Ehsaas
    00:00
  • user avatar
    سینٹ الیکشن میں سرخرو ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں۔ مبارکباد اور نیک تمناؤں کیلیئے آپ سب کا بے حد شکریہ!
  • user avatar
    احساس کا نام مٹانے کی بھرپورکوشش مگر یہ نام لوگوں کے دلوں اور پاکستان کی تاریخ سے نہیں مٹے گا کیونکہ یہ بڑے پیمانے پر امداد کے ساتھ ساتھ سماجی تحفظ کے اداروں کو کرپشن اور سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کرنے کا بھی نام ہے انماالاعمال بالنیٰات
  • user avatar
    جب سال2021میں حکومت کی چندAutonomousایجنسیز کا اور ڈیٹا ہمیں ملا تو انکشاف ہواکہ مزید29,961حکومتی ملازمین اور ٹیکس دہندگان بھی سماجی تحفظ وظائف سےمستفید ہو رہے تھے۔احساس ڈیٹا اینالیٹکس کی مدد سےان سب کوبھی فہرست سےنکالا گیا۔کل850,126لوگوں کو نکالا گیاجو مستحقین کاحق کھارہے تھے2/2
  • user avatar
    I am honoured and humbled to announce that I have accepted the position of CEO of @gavi, the Vaccine Alliance. I look forward to leading one of the most impactful organisations in global health as of March 18th
  • user avatar
    آج میں نے سیاست کا افسوسناک رخ دیکھا۔سینٹ میں آج حکومتی اراکین نےایک غریب پرور قرارداد کی محض اسلیئے مخالفت کی اور اسےناکام بنایا کیونکہ وہ احساس پروگرام سے منسلک تھی۔افسوس کہ اب احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام سے نئےہزاروں طالب علم محروم رہیں گے #Ehsaas youtu.be/IkV3nQ_Mbfs
    00:00