user avatar
Sana Abbasi
@Sania523
عشقِ حقیقی خالقِ عالم 💐میری لیڈر۔ مریم نواز 🌹اختلاف سیاسی ھوتا ھے شخصیت سے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔No DM plzz
Born December 11
Joined November 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
  • user avatar
    یہ ھے کلاوڈ برسٹ کیا اصل اور جینون ویڈیو جس نے دیکھنا ھو کلاوڈ برسٹ کیا ھوتا یہ ھوتا ھے 👇
    00:00
  • user avatar
    سپریم کورٹ کے فیصلے میں خالی 9 اپریل بتایا گیا ھے سال نہیں بابر اعوان کا مشورہ😊😷
  • user avatar
    شاہد خاقان عباسی 30 سال ن لیگی رہے چھ بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے 30 سالوں میں مری اپنی اباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں 🙆😊
  • user avatar
    میر صاحب بولنےوالے کو مت دیکھیں آپ کی حرکتیں میں live دیکھتی رہی ھوں قسم سے بلکل ٹھیک بول رہا ھے
    ان صاحب کی تکلیف ملاحظہ فرمائیے ہمیشہ کی طرح اپنے اصلی آقاؤں کے حکم پر ایک اور جھوٹ بول رہے ہیں میں نے شام چھ بجے کسی رزلٹ کا اعلان نہیں کیا لیکن انہیں حکم تھا کہ الزام حامد میر پر لگانا ہے آجکل اس قسم کے کئی سیاستدان اور صحافی میرا نام لینے کے “مشتاق “رہتے ہیں
    00:00
  • user avatar
    عمران خان یا کنجر بنو یا مولوی 😊 کنٹینر کے سامنے سے برائے راست 🤔 یوتھیا بول پڑا 😍😍👇🏿👇🏿
    00:00
  • user avatar
    اس بدقسمت شخص کو عمران خان کے گارڈ نے گولیاں ماریں 😭ثبوت نیچے کمنٹس میں ویڈیو دیکھیں 👇🏿
  • user avatar
    صنم جاوید کون ھے ؟ کیا کارکردگی ھے ملک و قوم کی ایسی کونسی خدمت کی بیٹھی ھے کہ جسے پوری قوم سر پر بٹھا رہی ھے اور آپ پروموٹ کررہے ہیں فوجیوں کے گریبان میں ہاتھ ڈالنے آرمی ہاوس جلانے گالی نکالنے چور چور بولنے سے شہرت ملتی ھے تو یہ شہرت آپ گھول کر پی لیں 👇
    ایک کام کرتے ہیں، آپ پاکستان کے کسی بھی حلقے میں میرے ساتھ چلئیے، ایک طرف آپ یا ن لیگ کا کوئی بھی راہنما اور دوسری جانب گتے پر صرف صنم جاوید کا نام۔۔۔ دیکھ لیتے ہیں عوام نے کسے رد کیا ہے۔ (یہ یاد رہے کہ میں نواز شریف صاحب سے زیادہ عمران خان صاحب کا ناقد ہوں، لیکن حقیقت یہی ہے)
  • user avatar
    ھیلو ڈٸیر @grok ہمارے مری میں کالے رنگ کے بہت سےسور ہیں جو 7/8 کےگروپ میں فصلیں خراب کرنے آتے ہیں ایک سفید رنگ کے فارمی سور ھوتے ہیں یہ کونسے سے سور کا گوشت ھے جنگلی یا فارمی👇 ؟
  • user avatar
    جیڑا کپی ناں اُوے لال 😊👇🏿
  • user avatar
  • user avatar
    ڈپٹی سپیکر کو قتل کر دو تاکہ الیکشن نا ھو سکیں پرویز الہٰی کی ہدایات ۔ عطا تارڑ ۔۔
  • user avatar
    روس بذریعہ افغانستان اپنے عزاٸم پوے نا کرسکا امریکہ بذریعہ افغانستان اپنے عزاٸم پورے نہ کرسکا تو اطمینان رکھیں اسراٸیل بذریعہ ایران اپنے عزاٸم پورے نہیں کرسکے گا پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔۔
  • user avatar
    اس شخص👇🏼پر اللہ کی ایسی پِھٹکار ھے جو بات کرتا ھے اِسی کے سامنے آ جاتی ھے 😷 #توشہ_خان
    00:00