Pinned
Haroon Rasheedᶦᵏᶠ
84.5K posts
Joined July 2024
- ٹَویٹر کی دنیا کو ہارون کا الوداع دوستو مجھ سے کوۂی غلطی ہو گئی ہو یا پھر کسی کے ساتھ مجھ کوۂی زیادتی ہوۂی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں آپ سب سے امید ہے مجھے آپ سب اپنی دعاوں میں یاد رکھیں گے اب مجھے اجازت آکاونٹ ڈی ایکٹیوہٹ کر رہا ہوں آپ سب دوستوں سے بہت پیار ملا یہاں الله حافظ
- شہزادوں والی زندگی کو ترک کر کے اس چھوٹے سے جیل کی چھوٹی سی کھوٹری میں قید صرف اور صرف اس پاکستانی عوام کے حقوق اور ان کو اس غلام نظام سے آزاد کرانے کے لئے بےگناہ قید کاٹ رہا یے یہ شہزادہ اور ہم بے حس مفاد پرست خاموش تماشائی 😢💔
- چپ رہ کے اب کچھ نہ ہوگا نکلو، ورنہ سب کچھ کھو گا #نکلو_پاکستان_بچاؤ
- خان صاحب کے سپاہی کے طور پر تنہا لڑنے کے بجائے آپ کو ٹیم میں کام کرنا چاہئے کیونکہ ٹیم ورک تنہا کام کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے - عمران خان فورس خان کی شوشل میڈیا ٹیم ہے جو خان صاحب اور تحریک انصاف کیلئے ٹرینڈ سیٹ کرتی ہے- ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ میں Yes لکھیں- شکریہ!
- اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @Team_IKF میں شامل ہوں اعر ہمارا ساتھ دیں ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں۔
- الحمدللہ ہمارا ہیش ٹیگ پینل پر ہے ابھہ رکنا نہیں شاباش سب انصافینز کو بہت بہت مبارک #عمران_کی_رہائی_ضروری
- وعدہ جو قائد سے کیا تھا اب وقت ہے، نبھانا پڑے گا #نکلو_پاکستان_بچاؤ
- The rally may have been cancelled, but the protest in Rawalpindi will go on. @_Sahab_G @Team_IKF #ProtestAgainstFascism
- حق کی کڑواہٹ کو تم برداشت کرو تاکہ باطل کی میٹھاس تمھیں دھوکہ نہ دے السلام علیکم صبح بخیر #X_promo
- تیرے بغیر وہ عید کیا، جس میں تیری دید نہیں لبوں پہ ہنسی، دل میں خلش، کوئی نئی امید نہیں چاند بھی ہے، رونق بھی ہے، خوشیوں کی ہے بہار پر تیرے بنا سب ادھورا، دل کا کوئی عید نہیں میلے سجے ہیں گلی گلی، قہقہوں کی ہے گونج پر آنکھ میری ویران ہے، خوابوں میں تجدید نہیں سب کو عید مبارک 💔
- #FreeIKGlobalAppeal @sajal804 @Astrum2025 @sajal804 @KQfakhar1 @Zee___02 @ZainJutt136567 @_mu_sa1 شروع کریں ٹرینڈ













