السلام علیکم
کپتان کے شاہینز پاکستان کیخلاف ہر پروپیگنڈہ کا جواب ٹرینڈ کی صورت دے رہے ہیں!
آئیے عمران خان کے وژن اور پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کریں۔ اس نظریاتی جہدوجہد کے سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کیلئے @TeamS0K کو فالو کریں اور کمنٹ میںYESٹائپ کریں
🌺اسلام وعلیکم🌺
🌺صبح بخیر 🌺
اے انسان ! اپنے پروردگار کی طرف لوٹ آؤ اس سے پہلے کہ تم اس کی طرف لوٹائے جاؤ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲
#VxCelineEte26#TDR___now
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
صبح النور 🥀
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے ہمارے مقصد میں کامیاب فرمائے اور اپنی کبریائی کے واسطے ہماری غلطیوں سے درگزر فرما 🤲
🥀"لاحول ولاقوة الا بالله العلي العظيم" 🥀
@TeamYoungstr
“A country seven times smaller than its neighbor is faced with the choice, either you surrender or you fight for your freedom till death. What will we do?
My belief is La Ilaha Illal Lah, there is no God but one, and we will fight!
Imran Ahmed khan Niazi
#PakistanZindabaad