کل عمران ریاض کا باپ اپنے بیٹے کی بازیابی کی دہائی دے رہا تھا
پھر طیبہ راجہ کا باپ ، صنم جاوید کے والدین دہائیاں دے رہے ہیں
آج حفیظ نیازی بیٹے کی بازیابی کو رو رہا ہے ،
قوم ارشد شریف کی بوڑھی والدہ کو نہیں بولی جو وہیل چیئر پہ بیٹھ کے خاندان کے اکلوتے وارث کے قتل کا انصاف مانگ

یہ ہمارا ظرف اور ہمارے لیڈر عمران خان کی تربیت ہے کہ ہم موقع دے رہے ہیں ،
ہم ملک کو بدنام نہیں کرنا چاہتے ،ورنہ جانتے ہیں کہ تم 9 مئی سے پہلے جو وارداتیں شروع کر چکے تھے ان میں تمہیں کامیابی نہیں ملی ،
عمران خان کا نظریہ رگوں میں دوڑتا ہے ،اس نظریے کو رگوں سے نکالنا آسان نہیں تھا