دنیا کا سب سے خطرناک نشہ انسان کا ہوتا ہے۔ انسان کی آواز کا اس کی دید کا اس کے میسج کا اس کی کال کا اور یہ وہ واحد نشہ ہے جس کا جیتے جی کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا...!!
وہاں بھی رہتے ہیں جس جگہ دل نہیں ہوتا
مسافروں کا پتہ مستقل نہیں ہوتا
رکھا ہوا ہے جو اتنوں کو تم نے اک دل میں
تو یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیںں ہوتا؟
فریحہ نقوی
مسلسل دعائیں اللہ سے کن کہلوا دیتی ہیں کیونکہ اللہ رب العزت بڑی لاج رکھنے والا بڑا سخی ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ بندے کے اٹھے ہوئے دونوں ہاتھوں کی بڑی لاج رکھتا ہے انہیں خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا..!!!!
سنو ہمسفر..!
تمھارے معاملے میں اناوؤں کا کا کوئی دخل نہیں
تم بس تم ہو
تمھیں سوچ کر فقط
دل میں دور دور تک محبت جنم لیتی ہے
شکایات مرنے لگ جاتیں ہیں
ضد ہجرت کر جاتی ہے
@Urdu_Addab
یہ کس کا بھائی شہید ہوا
یہ کس کا بیٹا بچھڑا
اس کی کس سے دشمنی تھی..؟؟
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں۔۔
آبلے پڑ گے ہیں زبان میں کیا؟؟؟
آہ عدنان قریشی 💔
میں کس کے ہاتھوں پہ اپنا لہو تلاش کروں