Pinned
Seerat Fatima
75.1K posts
Chemical Engineer 🧪 Interested in Fashion, History, Literature, and Politics. Pakistani by Blood.
Multilingual
#No_DM
South Australia, Australia
Joined September 2012
- شور اٹھا کہ بیرون ملک سے آنے والی سیاح خاتون کے ساتھ اسلام آباد میں زبردستی کردی گئی ہے اور پاکستانی بیہودہ لوگ ہیں جو مہمانوں کا ریپ کرتے ہیں۔ حکومت نے اس عورت سے پوچھا کہاں سے ہو؟ کہتی میں بلجئیم سے آئی ہوں اور میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ عورت کی نشاندھی پر ملزم پکڑا گیا ملزم نے
- مَن چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے. اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے کہ زندگی واقعی بہت خوبصورت ہے
- _یہ جو میری موت پر رو رہے ہیں_ _ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہیں دیں گئے_🥀
- ہاتھ پکڑا اور تُمھیں سینے سے لگایا اتنا کافی ہے یا خوآب پورا سناؤں
- محسن نقوی نے ایک دفعہ کہا تھا، " یہ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں جی بھر کے محبت کرنے کی مہلت بھی نہیں مِلتی، خُدا جانے لوگ نفرت کے لیے وقت کہاں سے بچا لیتے ہیں۔" 15 جنوری یومِ شہادت محسن نقوی
- مخلص مرد کو ٹھکرانے والی عورت پھر جگہ جگہ کوڑیوں کے بھاؤ بکتی ہے
- حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
- تبصرے غیر کے کردار پہ کرنے والے_!!! کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی؟














