اسلام وعلیکم ۔🌺
صبح و بخیر زندگی ،🌷
اے ایمان والو اللّٰہ کی تسبیح اور اللّٰہ کے محبوب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر درود پاک پڑھتے رہا کرو۔ اللّٰہ تعالیٰ دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے آمین یارب العالمین ۔
#X_promo#ابو_عبيدة#Gaza_Genocide
اللّٰہ تعالیٰ اگر آپ سے کسی چیز یا انسان کو الگ کر دے تو کبھی بھی نہ گھبراؤ
کیونکہ اس کے متبادل اللہ آپ کو بہتر دے دیتا ہے کچھ چیزوں کا آپکی زندگی میں رہنا بہتر نہیں ہوتا چاہیے وہ ایک انسان ہی کیوں نہ ہو ۔
اپنی زندگی کی خوشیاں کبھی کسی ایک انسان کےلئے غم میں نہ بدلو ۔
#X_promo