Pinned
PMLN Digital
7,082 posts
PMLN Digital Media || Official 𝕏-Twitter
- سہی کہا ہے۔۔۔وسعت اللہ خان نے کیا خوب کہا ووٹ کو نہ سہی خود کو ہی عزت دے دو
- وزیرداخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں کا بیان خاتون میجسٹریٹ، آئی جی اور ڈی آئی جی پولیس کو دھمکی دینے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ عمران خان نے دھمکی دی، ساری دنیا نے لائیو دیکھا، اب قانون کے سامنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
- کیا آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے دھاندلی کا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ہم نے میڈیا پر دیکھا ہم جیت رہے تھے، اچانک ہار گئے، تحریک انصاف عدالت کیوں آئے پھر اس چینل کے مالک کے پاس جائیں تاکہ وہ آپ کی کامیابی کرا سکے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست خارج!
- کیونکہ سارے فیصلے آپ نے کرنے ہیں تو یہ بھی بتا دیں کہ کس طرح PTI کا حق ہے؟ کیا باقی جماعتوں نے ووٹ نہیں لیا یا پھر سیٹیں حاصل نہیں کیں؟ یا پھر صاف صاف کہیں کہ قومی کی ٹوٹل 266 میں سے بمشکل 90 سیٹوں پر کامیابی سے ان کا حق بنتا ہے۔وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔ اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
- Rightly said by Shubhdeep Singh Sidhu about today's media.
00:00 - 150 in Punjab ✅
- قومی اسمبلی میں ہمارا نمبر اس وقت 80 ہے۔ آزاد امیدوار حکومت بناسکتے ہیں تو بڑے شوق سے بنائیں، ہم اپوزیشن میں بیٹھنے کیلئے تیار ہیں۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی نیوز کانفرنس۔
- جی محترمہ آپ کو آواز آ رہی ہے؟Yehi toh rona hai.. keh Allah ki laathi beawaaz hai. Awaaz aani chahiye laathi ki.
- So yes, under the Wealthy Patrons, financial-backed media is once again active to save £190 million. But let's not forget that their pockets run deeper than their principles. While they 'save' millions, they often sacrifice journalistic integrity on the altar of sensationalism
- لندن فتنہ گروپ: زور سے جھوٹ بولو ذرا یہ وہی شخص ہے جو لندن کی Coffee Shop میں فتنہ گروپ کے ساتھ مریم اورنگزیب کی ویڈیو بنا رہا تھا، ایسے بیشرم ہیں پھر خود کو کہتے ہیں ہم صحافی ہیں۔Celebrating a stolen mandate. PTI = 100 PLMN = 70 More to come.
- وزیرِ داخلہ راناثناءاللّٰہ خاں کا بیان! ساری رات میں نے خود سیکیورٹی حالات کی مانیٹرنگ کی ہے، عوام نے فسادی، فتنہ جتھہ کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔








