Rafique Rind
24.7K posts
love Imran khan by 💖 heart and work in Sindh police Telecommunication Dpt; 💖💖❤️❤️😘😘عمران خان کا دیوانہ💖💖❤️❤️😘😘
Tando Allahyar, Pakistan
Joined February 2022
- پی ٹی آئی الیکشن مہم میں 13 ترانے جاری کرنے جارہی ہے، جن میں سے 5 قیدی نمبر 804 پر ہیں، پہلے ہی نک دا کوکا نہیں سنبھالا جارہا تھا، اب 13 نئے ترانے 🤦♂️ #PTI_Followers
- نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن کے امیدوار اعظم سواتی سمیت ضلع مانسہرہ کے تمام تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف 3MPO کے تحت نظر بندی کے آرڈرز کر دئیے گئے یہ آرڈرز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (DC) مانسہرہ نے کیے یہ دستاویز آج سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی تھی #PTI_Followers #Economist
- سینیٹر دلاور خان تاحیات نااہلی ختم کرنے کی قرارداد پیش کی قاضی نے اسی قانون کی بنیاد پر نواز شریف کی سہولتکاری کی اور روشنی کی رفتار پر سماعت کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا آج موصوف نے الیکشن ملتوی کروانے کی قرارداد پیش کی جوکہ منظور بھی ہوگئی عمران کا ڈر ہے ، #PTI_Followers
- FoolowUS4💯%FB #GB_P @Znt33 @GB_P_ @Dr_Mahi1 @NEENAH678 @NS71luv @um_r_7 @S111_9 @Rnapti @_paro1 @R_Rind14 @_paro2 @Akb9833 @Adnanrana_Pti @Fk0_1 @O_stx7 @Rzp_3 @Smm01 @zz70m @TERBULA @Faryad36 @najmbinEssa @ghawi1400 @ali_humxa75715 @TrnVnHi00234815 @nl23k #GB_P 07
- انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد کو سات گھنٹے مکمل، نوازشریف، مریم نواز اور شہباز شریف کا ٹویٹر خاموش، مشرقی معاشرے میں خاموشی کو ہاں تصور کیا جاتا ہے 😎 سمجھ آ رہی ہے ناں آپ کو؟؟؟ کہ اس ساری گیم کے پیچھے کون ہے؟؟ #PTI_Followers











