Pinned
Replying to @HamidMirPAK and @ANiyazman
ایسی کو چین تک پہنچانے کے لئے وزیرستان کو قبرستان بنایا ہوا ہے، وزیرستان میں وزیرستان کے لوگ اللّٰہ کے توکل سے جی رہے ہیں کسی بھی وقت، کہی کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ اور یہی حقیقت ہے ریاست جو گیم کھیل رہا ہے اس کا انجام بہت برا نکل کر آئیگا



