user avatar
M/o Planning, Development and Special Initiatives
@PlanComPakistan
Official Account of M/o #Planning, #Development & #Special_Initiatives | #PlanningCommission | Govt of Pakistan| Our Mission: Strong Economy Strong Pakistan
Islamabad
Born July 8
Joined August 2013
Posts
  • user avatar
    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا وزارت منصوبہ بندی میں پر تباک استقبال۔ وزارت کے افسران نے وفاقی وزیر کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
  • user avatar
    ⚠️جعلی ویڈیو کے ذریعے حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش! یہ واضح کیا جاتا ہے کہ آکسفورڈ یونین سے متعلق گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں جعلی وائس اوور شامل کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں 145 کے
    00:00
  • user avatar
    وفاقی وزیر احسن اقبال نے ہدایت دی کہ منعقدہ ورک شاپس کی بنیاد پر تیار کردہ سفارشات کی روشنی میں نصاب کو جدید علوم پر ترتیب دیا حائے۔ ہمیں اپنے ہیومن ریسورس کو انڈسٹری کی ضروریات اور عالمی معیار کے مطابق تیار کرنا ہے۔
  • user avatar
    وفاقی وزیر احسن اقبال روزانہ کی بنیاد پر پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ خود لیں گے تاکہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ممکن بنایا جاسکے۔
  • user avatar
    گرین لائن ڈپو میں واشنگ پلانٹ، ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ، فیو ل ڈسپنسر، پاور بیک اپ، اسپیئر پارٹس روم، مینٹیننس ایریا، ڈرائیورز ریسٹ ایریا، کچن، مسجد اور انتظامیہ کا دفتر جیسی سہولیات شامل ہیں۔ #GreenLineForKarachi @Asad_Umar @GovtofPakistan @appcsocialmedia
    00:00
  • user avatar
    اگر 10 فیصد اسٹارٹ اپ بھی کامیاب ہو گئے تو دس لاکھ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی نے کہا کہ نوجوانوں کی ترقی سے متعلق تمام منصوبوں کی تشکیل اور ڈیزائن کے مراحل میں نوجوانوں کو شامل کیا جائے گا۔ @Asad_Umar @RadioPakistan @PTVNewsOfficial
  • user avatar
    Federal Minister Planning @Asad_Umar and Federal Minister Education @Shafqat_Mahmood jointly chaired progress review meeting on #PSDP2021_22 focusing portfolio of #HEC with emphasis to complete maximum number of ongoing projects in FY 2021-22 and FY 2022-23. @appcsocialmedia
    00:00
  • user avatar
    While assuming the duties the Fed Minister chaired a meeting where he was briefed on details of the federal development portfolio and status of Public Sector Development Program funds, releases and the ongoing projects across the country in different sectors.
  • user avatar
    “Government would provide full support to the improvement of #tourism related infrastructure.” Minister @Asad_Umar also assured the Prime Minister of #AJK of his full cooperation for the #development of the Azad Jammu and #Kashmir.
  • user avatar
    گرین لائن منصوبے کے لئے 40 بسوں کی دوسری کھیپ کراچی پہنچ گئی. اب تمام 80 بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں. کمرشل آپریشن کی تیاریاں مقررہ ہدف کے مطابق چل رہی ہیں. وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر @Asad_Umar @GovtofPakistan @appcsocialmedia @RadioPakistan
    00:00
  • user avatar
    وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی ارشد ندیم کے والد محمد اشرف کو لاہور ایئرپورٹ پر مبارکباد۔ کہا انکے بیٹے نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔اس جیت کو آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی۔ #ArshadNadeem #WelcomeHome #Paris2024  #OlympicGames
    00:00
  • user avatar
    بلند اقتصادی شرح نمو کے حصول اور برآمدات بڑھانے کیلئے خصوصی اقتصادی زونز کا قیام حکومت کی ترجیح ہے۔ مخدوم خسرو بختیار وزیر منصوبہ بندی
  • user avatar
    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پی ایس ڈی پی کے تحت بروقت تکمیل نہ ہونے والے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزارت کے افسران کو سست اور ادھورے منصوبوں کی تفصیلات اکٹھے کرنے کے احکام بھی جاری کیے گیے۔
  • user avatar
    پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس 1) نے آج سے باضابطہ کام شروع کر دیا۔ پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا۔ آج سیٹلائٹ کا مکمل کنٹرول پاکستان کے حوالے کر دیا گیا