[کامیاب جوان - کامیاب کسان]
کامیاب جوان پروگرام بدل رہا ہے قابل نوجوانوں کی زندگی، اسی طرح کامیاب کسان پروگرام بدلے گا نوجوان کسانوں کی زندگی۔ جدید دور کے جدید تقاضے، حکومت تھامے گی کسان کا ہاتھ ترقی میں، ملک کی بہتر معاشی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے۔
📢 Attention all high-achieving students! 👨💻👩💻
💻 Applications for the PM's Youth Laptop Scheme are now open.
All high achieving public sector university students can visit our website and apply today.
🗓️ Deadline: 20th June
🔗Link: laptop.pmyp.gov.pk#PMLaptopScheme
وزیراعظم شہباز شریف کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نےخوش گوار سرپرائز دے دیا
لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں نوجوان محسن نے تقریر کی اور بتایا کہ وہ تندور پر روٹیاں لگاتا تھا
محسن کی ذاتی جدوجہد، حصول تعلیم اور زندگی میں کامیابی کےسفر پر کیس سٹڈی پیش کی گئی
#PMLaptopScheme
ہاؤسنگ سیکٹر میں نوجوان انجنئیرز کی اپنا کاروباد شروع کرنے میں "کامیاب جوان" پروگرام اور پاکستان انجنئیرنگ کونسل کی جانب سے بھرپور معاونت کی جائے گی۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں ماڈل ولیجز جو۵۰ ۵۰ گھروں پرمشتمل ہونگےان کی کنسٹرکشن میں ینگ انجینیئرزکو اسٹارٹ اپس کاموقع دیاجاۓگا۔
The Prime Minister’s Youth Laptop Scheme Phase-III has brought yet another 100,000 Laptops with some promising specifications for merit scholars in Pakistan.
#PMLaptopScheme
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کا عمل کل سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوجائے گا۔ وہ نوجوان جن کی عمر 18 سال سے زائد ہے، ان کا تعلق چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، وہ اس فورس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
#COVID19#KamyabJawan