Pinned
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی
39.6K posts
Clothes & Apparel
Lahore & Islamabad & Karachi
Joined February 2023
- Replying to @Tariq_2427کہانی بنائی گئی ہے یا نہیں، لیکن حقیقت یہی ہے۔ یہ گانے بجانے والے عام طور پر کنجروں میں شمار ہوتے ہیں
- Replying to @najamwalikhanاسکو کہتے ہیں 'پروگرام تو وڈ گیا'
- Replying to @AmirHQureshiان حرص میں ڈوبے ہوئے جرنیلوں کا احتساب کب ہوگا
- Replying to @CSMR786چودھری صاحب یہ حیلے بہانے نہیں چلیں گے۔ خرم دستگیر اور میاں شہباز شریف صاحب اگر سیکرٹری پاور کو تبدیل نہیں کرسکے تو پھر لکھ لعنت
- Replying to @ThisiZiHBحیرانگی کی بات ہے ویسے کہ اتنا سنئیر ترین جج بھی آئین سے ہٹ کر بیگم کے کرش میں اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار بیٹھا
- Replying to @786GHQسرجی کچھ لوگوں سے بات ہوئی ہے انکے مطابق یہ تینوں (سعد رفیق، رانا ثناء اور خرم دستگیر) میرٹ پر ہارے ہیں۔ ہاں کسی حد تک دھاندلی ہوسکتی ہے لیکن انکے ووٹوں کا فرق بہت زیادہ ہے۔ اسی لئے انھوں نے ریکونٹنگ کیلئے اپلائی نہیں کیا
- Replying to @MuftiMuftaیہ سب کچھ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتے ہوئے انسان پھر بھی عبرت حاصل نہیں کرتا، اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین 🤲🤲🤲
- Replying to @DrSyeda_Sadafاس مرتبہ یقین ہے کہ پاکستان اپنے ملکی مفادات اور سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا انشاء اللہ
- Replying to @Asadrchaudhryسر آپ کو یاد ہوگا مولانا نے موجودہ حکومت بننے کے بعد کہا تھا کہ بہت جلد جو حکومت کے اندر جارہے ہیں وہ پچھتائیں گے اور باہر والے انجوائے کریں گے۔ وہ یہی ٹھگی شاہ والا منصوبہ تھا جو وقت پر پکڑا گیا۔
- Replying to @AdnanA_007یہ جج نہیں بلکہ ایک حرامخور اور متعصب شخص ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ کو فوری طور ایسے ناسوروں سے عدالتوں کو پاک کرنا چاہئے
- Replying to @kabeerraja786راجہ جی ہلکی ہلکی ڈھولکی وجائی رکھو، جیڑا ایتراز کرے آپاں اونھوں گھوڑے تے وی نئیں لکھ دے، تہانوں ملوم اے سردیاں چل ریاں نے تے "گھوڑے" تو بغیر ٹھنڈ دا سواد نئیں آندہ 🤣🤣🤣



