Pinned
زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کی درخواست ہے
کیک 🥮 ویک، پھول 🌹وول چھوڑیں ۔۔۔۔ تحفہ وہ دیں جو پائیدار ہو اور جسکا فائدہ ماحول اور عوام کو پہنچے
سالگرہ، شادی کی سالگرہ پر کیک اور پھولوں کے بجائے درختوں 🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳کا تحفہ دیں
اپنے وفات شدہ والدین اور پیاروں کی یاد منانے کے لیے درخت








