What Suggestions do you have for Educational institutions in your mind?
1: Vacations?
2: Online Exams?
3: Smart syllabus?
#NCOC #ShafqatMahmood
Pakistan Narrative اردو
5,581 posts
Pakistan Narrative and Pakistan Narrative Urdu advancing fact-based, unbiased journalism under the umbrella of Pakistannarrative.com in 🇵🇰
- ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ امتحان ملتوی ہونے کے کتنے امکانات ہیں؟ پی ایم ڈی سی بل کب پاس ہوگا؟ این ایل ای نتائج پر پرسینٹیج میں کمی کا اطلاق کب ہوگا؟ تمام سوالات کے جواب ترجمان پی ایم سی کے ساتھ گفتگو میں @pmc_org #mdcat2022 ویڈیو:
- نئے بننے والے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی این ایل ای اور ایم ڈی کیٹ ہے معاملے پر ماضی میں پی ایم سی کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو سامنے آنے سے میڈیکل کمیونیٹی میں امید کی نئی کرن پیدا ہوگئی #delaymdcat2023
00:00 - یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں شکایات کے لیے جانے والے ایم ڈی کیٹ خوار ہوگئے #MDCAToutofTopicMcqs
00:00 - #NCOC to impose new restrictions from 20-32 January 2022
- سابق رکن قومی اسمبلی زہرہ ودود فاطمی ایم ڈی کیٹ امتحانات تاخیر نہ ہونے کا معاملہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے علم میں لے آئیں، مریم نواز کی جانب سے معاملے پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے متعلقہ حکام کے سامنے معاملہ اٹھانے کا کہہ دیا گیا #DelayMDCAT2023
- مختصر اور آسان الفاظ میں معاملہ یہ ہے کہ "تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کی جائے گی، اگر ایسا لگا کہ بہت زیادہ سٹوڈنٹس کورونا سے متاثر ہو رہے ہیں تب ہی چھٹیوں/سمارٹ سلیبس/آن لائن امتحانات کے حوالے سے کوئی فیصلہ کیا جاسکے گا" #NCOC #ShafqatMahmood
- ایم ڈی کیٹ 4 ہفتوں کے لیے آگے لیکر جائیں گے، وزیر صحت کی سٹوڈنٹس کو یقین دہانی۔۔۔ مبینہ ریکارڈنگ سامنے آگئی #PMDC_DELAY_MDCAT
00:00 - این سی او سی اجلاس میں تعلیمی اداروں و دیگر سیکٹرز پر پابندیوں کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور! #NCOC #Shafqatmehmood #schools
00:00 - پی ایم ڈی سی بل پارلیمنٹ کے فلور پر نہ لانا حکومت کی نا اہلی ہے میں اس کی مذمت کرتا ہوں، میں ان پریشان حال بچوں کے ساتھ ہوں جن کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق کی گفتگو @SenatorMushtaq #RestorePMDCbeforeMDCAT
00:00 - این ایل ای ایک غیر ضروری ٹیسٹ تھا جس کی وجہ سے بچوں پر فنانشل اور سائیکالوجیکل وزن پڑتا تھا آج ہیلتھ کمیٹی میں این ایل ای کو ختم کرنے کے حوالے سے اپنی ترامیم جمع کروا دی گئی ہیں، سینیٹر مشتاق احمد کی سینیٹ میں گفتگو @SenatorMushtaq
00:00 - کچھ ہی دیر میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز حکام کے ساتھ ایم ڈی کیٹ میں سٹوڈنٹس کو درپیش مسائل کے حوالے سے ملاقات ہوگی، سٹوڈنٹس اپنے سوالات بھیج سکتے ہیں
- ایم ڈی کیٹ میں آؤٹ آف سلیبس سوالات، Answer Key میں غلطیوں اور شکایات کا ازالہ نہ کرنے پر آخرکار سٹوڈنٹس کی ہمت جواب دے گئی، کل یونیورسٹی کے باہر بڑے مظاہرے کا اعلان کر دیا #mdcat2022







