قادیانیوں کے خلاف کھلم کھلا بات کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں چوہری پرویز الہی صاحب کو
قادیانی میری بنائی ہوئی مسجد میں نہیں آ سکتے ۔
چودھری پرویز الٰہی دیوبندی
حرم مکی(خانہ کعبہ) کی یہ ویڈیو 55 سال پہلے کی ہے زمزم کے کنویں کے لئے سیڑھیاں صحن کعبہ میں تھیں اور صحن کعبہ کاکافی حصہ کچی مٹی کا تھا۔ بہت نایاب ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نذر۔
ساہیوال میں 14 سالہ مسیحی لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم 5 گھنٹے میں گرفتار ہوگیا جو کہ بہت اچھی بات ہے
لیکن 9 محرم کی رات ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ اور اصحاب رسول پہ بھونکنے والا کُتا باوجود FIA کے نوٹس کے ملک سے باہر چلا جاتا ہے
اس شخص کا نام الیاس عطاری ہے پہلے عطر کا کاروبار کرتا تھا اور غریب گھرانہ سے تعلق رکھتا تھا ۔ یہ شخص کسی مدرسہ سے نہیں پڑھا۔ بذات خد اپنے آپ کو مدینے کا کتا کہتا ہے ۔ اس شخص نے کبھی بھی پورا قرآن پڑھ کر نہیں سنایا یا پھر قرآن کا ترجمہ اور تفسیر پڑھ کر لوگوں کو سمجھایا ۔
یہ
وہ ابتدا میں چار تھے۔
دار ارقم میں 45 ہوگئے۔
شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے۔
ہجرت کے وقت وہ 115 ہوگئے تو غزوہ بدر میں 313 تھے۔
پهر رفته رفته بڑھتے چلے گئے۔
صلح حدیبیہ میں تعداد 1400 ہوئی۔
تو فتح مکه پر 10 ہزار تھے۔
پھر غزوہ حنین میں 12 ہزار ہوگئے۔
غزوہ تبوک میں 40 ہزار تھے۔حجتہ الوداع